Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان کا یوم ماحولیات پیغام، گرین بلوچستان مہم جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پنجگور آپریشن پر اظہار اطمینان، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جوانوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ “فتنہ الہندوستان” سے وابستہ…
کیچ میں امن و ترقی کے لیے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
تربت، 4 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے سابق صوبائی مشیر لالا رشید دشتی نے ملاقات کی جس میں ضلع کیچ کے امن و امان، ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ تمام دستیاب وسائل کے ساتھ…
نسٹ بلوچستان میں عالمی یوم ماحولیات پر اہم کانفرنس
کوئٹہ، 4 جون: نسٹ بلوچستان کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر منعقدہ کانفرنس میں ماہرین نے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی حکمت عملی اور کمیونٹی کی شمولیت ناگزیر ہے۔
مقررین نے کہا کہ حکومت، تعلیمی اداروں اور سول…
کوئٹہ میں جرائم کے خلاف بڑی کارروائیاں، 1083 ملزمان گرفتار
کوئٹہ، 4 جون: ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حالیہ کارروائیوں میں 1083 ملزمان گرفتار کیے گئے جن میں 68 اشتہاری اور 57 مفرور شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…
بلوچستان میں ماحولیاتی بحران شدت اختیار کر گیا، فوری اقدامات ناگزیر
کوئٹہ، 4 جون: وزیراعلیٰ کی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہیں اور فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ان…
بلوچستان کا بجٹ عوامی ترقی اور بنیادی سہولیات پر مرکوز، میر صادق عمرانی
کوئٹہ، 4 جون: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا بجٹ صحت، تعلیم، مواصلات اور آبپاشی سمیت اہم شعبوں کی ترقی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات اور معاشی بہتری کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔…
بلوچستان حکومت کا تعلیمی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحاتی پیکج منظور
کوئٹہ، 4 جون: حکومت بلوچستان نے صوبے کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں یونیفارم کی شرط ختم کرنے اور انہیں “جینڈر فرینڈلی” تعلیمی ادارے بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب بچے اور بچیاں ایک ہی اداروں میں بنیادی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
یہ…
گورنر بلوچستان کا پرنٹ میڈیا کے کردار، ڈیجیٹل چیلنجز اور جدید تقاضوں پر اظہارِ خیال
کوئٹہ، 4 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا موجودہ حالات میں حکومت اور عوام کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ یہ صحافت نہ صرف اطلاعات کی ترسیل بلکہ مادری زبانوں کے تحفظ، قومی تاریخ و ادب کے فروغ…
چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی اجلاس، گڈ گورننس اور شفاف سروس ڈیلیوری پر زور
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 جون: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں گڈ گورننس، شفاف سروس ڈیلیوری، ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب…
