Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں ووٹر آگاہی اور انتخابی شمولیت بڑھانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 جون: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان میں صوبائی ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے کی۔ اجلاس میں الیکشن حکام، نادرا، جامعات، بلدیاتی…

پی ڈی ایم اے بلوچستان کا مون سون کنٹی جنسی منصوبہ 2026 پر مشاورتی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 جون: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان (پی ڈی ایم اے) کے زیرِ اہتمام مون سون کنٹی جنسی منصوبہ 2026 کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مون سون موسم کے لیے تیاریوں، پیشگی حفاظتی…

بلوچستان میں عالمی یومِ ماحولیات: ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کمیونٹی کی مضبوطی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 جون: عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے سلسلے میں حکومت بلوچستان کے سینٹر آف ایکسیلنس کے زیر اہتمام نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) بلوچستان کیمپس میں ’’کمیونٹی کی مضبوطی کے ذریعے ماحولیاتی انتہا…

کوئٹہ: کلی سردار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم جون: کوئٹہ کے تھانہ ہنہ کی حدود کلی سردار سے ایک نامعلوم نوجوان کی سڑی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش ایک 15 سے 16 سالہ نوجوان کی معلوم ہوتی ہے، جو ناقابلِ شناخت ہو چکی ہے۔ پولیس کے مطابق…

پی ٹی آئی کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہرنکلنے پر مجبور ہوجائیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہماری جماعت کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہر نکلنے پر مجبور ہو جائیں۔ گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا ہمیں یہ سوچنے پر مجبور نہ کریں کہ ہمارا سسٹم میں رہنے کا…

وزیرداخلہ بلوچستان کا جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ، 03 جون: میر ضیاء اللہ لانگو اور میر علی مدد جتک نے جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا اور علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان نے حکام کو ہدایت کی…

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات، پرائمری اسکول ’’جینڈر فری‘‘ قرار دینے کی تجویز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 04 جون: میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں بلوچستان میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں جامع اصلاحات متعارف کرانے اور شرح خواندگی میں اضافے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں…

کشمیری بچوں پر بھارتی مظالم عالمی ضمیر کے لیے سوالیہ نشان، حریت کانفرنس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے جارحیت کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیری بچوں پر بھارتی مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے…

ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے دفتر کا اچانک دورہ کیا

گوادر3جون: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے دفتر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات، دفتری امور، عمارت کی حالت اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران متعدد ملازمین کی غیر حاضری…

گوادر میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے، میر حمل کلمتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر حمل کلمتی نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں گوادر میں جامع ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے جن کے اثرات آج بھی نظر آ رہے ہیں۔ گوادر پریس کلب کے پروگرام…