Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پیشہ ورانہ تربیت گڈ گورننس کے لیے ناگزیر ہے، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ افسران کی استعداد کار بڑھانے اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ناگزیر ہے، جبکہ قابل اور دیانتدار افسران ترقی یافتہ بلوچستان کے خواب کو…

جدید تعلیم اور مہارت وقت کی ضرورت ہے، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ تعلیم جامد نظام نہیں بلکہ ایک متحرک اور مسلسل ارتقائی عمل ہے، جسے وقت کے تقاضوں اور انسانی ضروریات سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت…

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں آف گریڈ پاور اسٹیشنز کے قیام کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی اور ترسیل کے نظام میں بہتری کے لیے منی اور آف گریڈ پاور اسٹیشنز کے…

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ عارضی معطل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: حکومت بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔ اپنے بیان…

گلگت بلتستان میں بین المسالک ہم آہنگی اور قیام امن پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 03 جون: وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاستی و سرحدی امور، شبیر احمد عثمانی نے امیر اہلِ سنت والجماعت گلگت بلتستان، قاضی نثار سے ملاقات کی، جس میں بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی…

سوئی ماسٹر پلان پر عملدرآمد تیز، عوامی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 2 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان Mir Sarfraz Bugti کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ماحولیاتی بہتری کے اقدامات کا تفصیلی…

گوادر میں بنیادی مراکز صحت کا مانیٹرنگ دورہ، سہولیات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، یکم جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر شہریوں کو ان کی دہلیز پر بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو شادوبند اور بی…

تمپ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ، یکم جون: ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے توانائی میر اصغر رند کی خصوصی ہدایات پر ضلع تمپ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔…

زیارت میں قائداعظم نرسنگ کالج اور ہاسٹل کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، یکم جون: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ نے قائداعظم نرسنگ کالج اور ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جسے علاقے کی تعلیمی و طبی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا…

وویمن یونیورسٹی روشن مستقبل کی علامت بن رہی ہے، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی صوبے میں روشنی کا مینار بن کر ابھر رہی ہے اور یہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ نصف آبادی کے خوابوں، امنگوں اور بلند عزائم…