Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید اہلکار سید انعام شاہ کے گھر آمد، تعزیت و فاتحہ خوانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 28 مئی 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے اہلکار سید انعام شاہ شہید کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے سید انعام شاہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیرکوہ دورہ، ایف سی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

کوئٹہ/پیرکوہ، 28 مئی 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر پیرکوہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایف سی کے شہداء اختر علی اور عیدو خان کے اہلخانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ…

عیدالاضحیٰ پر بلوچستان بھر میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 مئی: حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے…

بلوچستان میں شفافیت، امن و ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں شفافیت، اچھی حکمرانی، پائیدار ترقی، امن و استحکام اور عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، جن کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل…

عیدالاضحٰی: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کو کھالیں دینے پر پابندی، سیکیورٹی و صفائی پلان منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی، صفائی اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تلفی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کالعدم تنظیموں کو…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لوئر چترال دورہ، پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لوئر چترال، 25 مئی 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر لوئر چترال پہنچ گئے، جہاں لوئر چترال ایئرپورٹ پر مقامی قیادت اور سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے پرنس…

بچوں کی پسندیدہ قلفیاں صحت کیلئے خطرہ، غیر معیاری آئس لولیز بنانے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 مئی 2026: عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر قلفیوں اور آئس لولیز کی بڑھتی طلب کے دوران غیر معیاری اور مضر صحت مصنوعات تیار کرنے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔…

دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے: روبینہ شاہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 مئی: ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ انوائرمنٹ پروگرام بلوچستان کی عہدیدار اور سماجی کارکن روبینہ شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، ہم متحد ہو کر انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔ عینی شاہدین کے مطابق…

پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت تاریخی و عصری حقیقت

احمدخان اچکزئی محترم قارئین ۔عالمی بساطِ سیاست پر کچھ ممالک اپنی جغرافیائی بناوٹ اور سٹریٹجک محلِ وقوع کی وجہ سے تاریخ کے ہر دور میں عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں اور پاکستان بلاشبہ اس فہرست میں سب سے نمایاں نام بن کر ابھرتا ہے۔…

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس  ایک روز معطلی کے بعد بحال

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 1 روز کے تعطل کے بعد بحال کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس روانہ ہو گئی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ روز چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس منسوخ کر دی گئی تھی۔واضح…