Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ چکی شاہوانی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے…
قلات میں پانی کا بحران، عید پر درجنوں واٹر سپلائی اسکیمز کے کنکشن منقطع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) اور کیسکو کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث عید کے ایام میں قلات شہر شدید پانی بحران کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عدم ادائیگی کی بنیاد پر کیسکو نے درجنوں واٹر سپلائی…
کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ…
شمالی وزیرستان میں کارروائی، 11 خوارجی ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی (24 مئی 2026): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے متعدد خوارجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔…
بنوں مشترکہ آپریشن، اسپیکر کا خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد (24 مئی 2026): اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ انہوں نے 16 خوارجیوں کو انجام تک پہنچانے پر سیکیورٹی…
سندھ اور بلوچستان کے سرحدی اضلاع کا ناسور
کچے کے ڈاکوؤں اور دہشت کی علامت بنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اپنی مدد آپ کے تحت میدان میں نکلنے والے دولت خان پٹھان اور ان کے 50 ساتھیوں پر بلوچستان میں ایف آئی آر (FIR) کا اندراج ایک انتہائی تشویشناک اور مایوس کن اقدام ہے
…
عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات، پولیس اہلکار پر سرپرستی و بھتہ خوری کے سنگین الزامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 24 مئی 2026
ضلع وسطی کے علاقے عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اعلیٰ عدلیہ اور متعلقہ اداروں کی ہدایات کے باوجود مبینہ طور پر خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ علاقہ مکینوں نے الزام…
کوئٹہ ٹرین دھماکہ: رکن اسمبلی کا شدید مذمت، عید تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی (24 مئی 2026): رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان طور اوتمانخیل نے کوئٹہ ٹرین دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے…
لورالائی جھولا حادثہ: ایک بچہ جاں بحق، تین زخمی، انتظامیہ کی تحقیقات کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی (24 مئی 2026): لورالائی کے سرکاری باغ میں جھولا گرنے کے افسوسناک واقعے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت یاسین ولد فتح محمد کے نام سے ہوئی ہے۔…
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ٹراما سینٹر آمد، چمن پھاٹک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کے روز چمن پھاٹک بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے زخمیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت…
