Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات: پولیو مہم کی تیاری مکمل، 40 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

قلات: ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت، محکمہ صحت اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 21 مئی تک جاری رہے گی۔ اس دوران 40…

کوئٹہ: کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے شہریوں کے مسائل براہ راست سنے اور موقع پر متعدد احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے…

نصیرآباد: پینے کے پانی کی فراہمی جاری، الزامات کی تردید

نصیرآباد: ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ظفر اقبال زہری نے کہا ہے کہ پٹ فیڈر کینال کی سالانہ بندش کے باوجود عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی جاری رکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام افسران اور عملہ محدود وسائل کے باوجود فیلڈ میں…

لورالائی: جنگلات کے تحفظ اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اہم اقدام

لورالائی: ضلع لورالائی کے نواحی علاقے کوہار جنگل میں محکمہ جنگلات کے تحت ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جنگلات کے تحفظ اور مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں 30 نوجوانوں کو تقرری آرڈرز دیے گئے۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ…

محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان میں بھرتیوں کے عمل میں شفافیت، میرٹ اور انصاف کے اصولوں پر سختی سے…

کوئٹہ، 30 اپریل: ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان و چیئرمین ریکروٹمنٹ کمیٹی عسکر خان کی صدارت میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان میں بھرتیوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری بھرتی کے عمل اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا…

ڈھاڈر میں 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن سے چوری و تخریب کاری، بجلی 55 گھنٹے بند، مرمتی کام کے بعد سپلائی…

بولان: ڈھاڈر اور گردونواح کے علاقوں میں 132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور سے پرزوں کی چوری اور تخریب کاری کے باعث بجلی کی طویل بندش کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں ضلع کچھی کا ہیڈ کوارٹر سمیت متعدد دیہی علاقے کئی گھنٹوں تک اندھیرے میں…

بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس منصوبہ جلد شروع، بلاول بھٹو افتتاح کریں گے

کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پیپلز ایئر ایمبولینس منصوبہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جو صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو اس نوعیت…

حب میں صنعتی ترقی، عوامی مسائل اور ہیٹ ویو سے بچاؤ اقدامات پر زور

حب، 29 اپریل 2026 — ڈپٹی کمشنر حب جمعداد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ خطے کی پائیدار ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت اور صنعتوں کے درمیان باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے چیمبر آف کامرس حب اور انڈسٹری کے زیر اہتمام کارپوریٹ…

بلاول بھٹو کی تعزیتی ملاقاتیں، میر اعجاز جکھرانی سے اظہارِ افسوس

جیکب آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیکب آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے بیٹے زید حسین جکھرانی کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صوبائی و مرکزی…

بلاول بھٹو کی جیکب آباد آمد، انتظامی اقدامات اور شہر کی صورتحال چھپانے کے الزامات

جیکب آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جیکب آباد آمد کے موقع پر شہر میں انتظامی اقدامات پر شہریوں اور سماجی حلقوں نے شدید تنقید کی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وی آئی پی آمد کے دوران سیکیورٹی کے نام پر مختلف…