Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جیکب آباد-لاڑکانہ ریلوے لائن کی تباہی، اربوں روپے کا اثاثہ کھنڈر میں تبدیل

جیکب آباد — جیکب آباد سے لاڑکانہ براستہ اوستہ محمد و شہداد کوٹ تاریخی ریلوے لائن، جو کبھی مسافروں اور تجارتی سامان کی اہم شاہراہ تھی، آج مکمل طور پر کھنڈر میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق 100 کلومیٹر سے زائد اس ریلوے ٹریک…

نیب بلوچستان کھلی کچہری 30 اپریل، عوام سے مالی بدعنوانی شکایات جمع کرانے کی اپیل

کوئٹہ: نیب بلوچستان نے عوامی شکایات کے فوری ازالے اور مالی بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی کے لیے 30 اپریل کو کھلی کچہری کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ کچہری نیب کمپلیکس شاہراہ گلستان روڈ کوئٹہ کینٹ میں صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک منعقد ہوگی،…

گورنر بلوچستان کا سیاسی قیادت سے رابطہ، مذاکرات اور قومی استحکام پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملک و خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سیاسی قیادت پر ذمہ دارانہ اور دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما پرنس عمر…

کوئٹہ فائرنگ واقعہ، وزیر داخلہ کا نوٹس، متاثرہ خاندان سے تعزیت اور شفاف تحقیقات کا ہدایت

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے چشمہ اچوزئی ایئرپورٹ روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واقعے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوا جس پر وزیر داخلہ نے گہرے رنج…

کوئٹہ لائبریری افتتاح، تعلیم کو قومی ترقی کی بنیاد قرار

کوئٹہ: لائبریری افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تعلیم کو معاشرتی ترقی کی بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں اور محنت کے ذریعے مستقبل سنواریں۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور علاقہ معززین…

ہرنائی بازاروں میں کریک ڈاؤن، مہنگائی اور تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن

ہرنائی: ضلعی انتظامیہ نے عوامی ریلیف کے لیے بازاروں میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کر کے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، وزن اور معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا اور…

ہرنائی تعلیمی منصوبہ تیز، نئے کلاس رومز اور تباہ شدہ اسکولوں کی بحالی کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی: ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے درمیان اجلاس میں تعلیمی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ حکام نے بتایا کہ صوبے بھر میں ہزاروں اضافی کلاس رومز تعمیر کیے جا رہے ہیں تاکہ طلبہ کو بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔…

ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی، 20 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

ڈیرہ اللہ یار: محکمہ ایکسائز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 20 کلوگرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق کارروائی زیرو پوائنٹ کے قریب کی گئی جہاں مشتبہ گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی۔ گاڑی سے منشیات برآمد…

لورالائی زرعی واجبات وصولی مہم تیز، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی: زرعی واجبات کی وصولی سے متعلق اہم اجلاس میں حکام نے اہداف کے حصول کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت دی۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ بعض علاقوں میں وصولیوں میں بہتری آئی ہے تاہم مزید محنت کی ضرورت ہے۔ حکام نے…

کوئٹہ پولیو مہم 18 مئی سے شروع، 1800 ٹیمیں اور سخت سیکیورٹی پلان تیار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں 18 مئی سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مہم کے دوران 1818 ٹیمیں بچوں کو ویکسین فراہم کریں گی جبکہ…