Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چلتن ہاؤسنگ سکیم فائرنگ کیس: ڈی آئی جی کا نوٹس، ایس ایچ او ٹرانسفر
چلتن ہاؤسنگ سکیم میں فائرنگ کے واقعے پر ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے وومن پولیس اسٹیشن زرغونہ کی ایس ایچ او منظور کو ٹرانسفر کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او کے بیٹے ایان احمد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو…
شہریوں کی مزاحمت، ڈکیتی کی کوشش ناکام، دو مبینہ ڈاکو ہلاک
بھوانی مزاج ہوٹل کے قریب ڈکیتی کی ایک کوشش شہریوں کی بروقت مزاحمت کے باعث ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق واردات کے دوران شہریوں نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے دوران دو مبینہ ڈاکو…
استا محمد میں خواتین کے لیے مفت قانونی کیمپ، درجنوں کیسز رجسٹر
استا محمد، 28 اپریل: نساء ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور وویمن ریسورس سنٹر کے زیر اہتمام، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے تعاون سے نور میرج ہال استا محمد میں خواتین اور عام شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے مفت قانونی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کیمپ کا مقصد…
بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیر قانونی ترسیل پر دفعہ 144 نافذ
کوئٹہ، 28 اپریل: حکومت بلوچستان نے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اہم اقدام کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ محکمہ کموڈیٹی منیجمنٹ کی سفارش پر کیا گیا ہے جس کا مقصد…
قلعہ سیف اللہ میں 150 ایکڑ پوست کی فصل تلف، بڑی مشترکہ کارروائی
قلعہ سیف اللہ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک بڑی مشترکہ کارروائی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ایکسائز و نارکوٹکس اور فرنٹیئر کور نے غیر قانونی پوست کی وسیع پیمانے پر کاشت کا مکمل خاتمہ کر دیا۔ کارروائی بٹوزئی کے علاقے توئیوار میں دو…
پشین میں پوست کے خلاف بڑی کارروائی، 12 ایکڑ فصل تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین میں منشیات کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کے دوران ضلعی انتظامیہ، ایکسائز و نارکوٹکس، اینٹی نارکوٹکس فورس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ کارروائی میں غیر قانونی پوست کی کاشت کو مکمل طور پر تلف کر دیا گیا۔ کارروائی…
تربت یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 17واں اجلاس، مالی نظم و نسق کے فروغ اور بجٹ اصلاحات کے…
تربت (28 اپریل 2026) یونیورسٹی آف تربت کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 17واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود مالی نظم و نسق کو بہتر…
کوئٹہ: سیکیورٹی اجلاس، ہیڈ منی پالیسی پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
کوئٹہ، 28 اپریل 2026: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال اور ہیڈ منی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مطلوب دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔…
سبی: کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے گئے، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
سبی، 28 اپریل 2026: ضلعی انتظامیہ سبی نے گاؤں خجک میں کھلی کچہری منعقد کی جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ نے کی۔ شہریوں نے بجلی، پانی، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل پیش کیے۔
حکام نے بتایا کہ بی ایس ڈی آئی کے تحت متعدد…
کوئٹہ: گرانفروشی اور تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 61 افراد گرفتار، سڑکیں کلیئر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سریاب اور شہر کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں اور تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ کارروائیاں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے…
