Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
موسیٰ خیل: DICC اجلاس میں ای پی آئی کوریج بہتر بنانے اور زیرو ڈوز بچوں کے فوری اندراج کی ہدایت
موسیٰ خیل، 28 اپریل 2026: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس موسیٰ خیل میں ڈسٹرکٹ انٹر ایجنسی کوآرڈینیشن کمیٹی (DICC) کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی نے کی۔
اجلاس میں ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر نادر ایسوٹ، پی پی ایچ آئی کے…
زیارت ماسٹر پلان: متاثرہ تاجروں کو متبادل دکانیں فراہم کرنے کی یقین دہانی
کوئٹہ، 28 اپریل 2026: صوبائی وزیر کموڈیٹی منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ سے انجمن تاجران ضلع زیارت کے وفد نے ملاقات کی، جس میں زیارت ماسٹر پلان کے باعث متاثر ہونے والی دکانوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو…
گوادر میں پی پی ایچ آئی کا مراکز صحت کا معائنہ، خدمات کی بہتری پر زور
گوادر: ڈسٹرکٹ مینیجر پی پی ایچ آئی گوادر ڈاکٹر مرشد دشتی نے بنیادی مراکز صحت شینکانی در اور چب ریکانی کا تفصیلی مانیٹرنگ دورہ کیا، جہاں انہوں نے طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے عملے کی حاضری، او پی ڈی رجسٹر…
خضدار میں لیپ ٹاپ تقسیم، طالبات میں خوشی کی لہر
خضدار: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 100 طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر خضدار نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کی بنیاد ہے اور حکومت نوجوانوں کو جدید…
پشین میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع
پشین: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین فیض اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی وژن کے مثبت اثرات ضلع پشین میں نمایاں ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بند اسکولوں کی بحالی اور اساتذہ کی کمی کو کنٹریکٹ پالیسی کے ذریعے پورا کیا گیا ہے۔ ان…
یونیسیف کے تعاون سے بلوچستان میں تعلیمی ترقی کے اقدامات قابلِ تحسین
کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے یونیسیف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے حکومتی اور غیر سرکاری ادارے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یونیسیف پرائمری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو جدید ہنر بھی سکھا رہا…
گورنر بلوچستان کا سندھ پولیس افسران سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں انٹرایکشن
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے زیر تربیت سندھ پولیس افسران سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسران صرف سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے محافظ ہیں۔ گورنر نے کہا کہ امن و امان کے قیام…
بلوچستان حکومت کا فتح ٹو میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر اظہارِ فخر
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل سسٹم کے کامیاب تربیتی تجربے پر پوری قوم، بالخصوص سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے دفاعی شعبے میں…
حب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
حب، 28 اپریل: ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی اور نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت جاری کر دی۔
ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے…
کچھی کینال منصوبے کی تکمیل، پانی کی منصفانہ تقسیم اور میرپور کو تحصیل کا درجہ دینے کا مطالبہ شدت…
( اختر منگی) — کچھی کینال منصوبے کی طویل تاخیر پر عوامی حلقوں نے ایک بار پھر جلد از جلد تکمیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ منصوبہ ماضی میں اس مقصد کے لیے شروع کیا گیا تھا کہ کچھی خصوصاً زیرین ناڑی اور میرپور کے علاقوں کی…
