Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں آبپاشی و توانائی منصوبوں پر پیش رفت، زرعی شعبے کو فروغ دینے پر اتفاق

کوئٹہ، 27 اپریل: میر اصغر رند، برکت رند اور سابق وزیر سکندر عمرانی نے سیکرٹری آبپاشی سے ملاقات میں زرعی ترقی اور پانی کے مؤثر استعمال پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں ڈیم منصوبوں، نہری نظام کی بہتری اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق کیا…

کوئٹہ: نوجوان کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے انکوائری ٹیم قائم

کوئٹہ، 27 اپریل: ایگل اسکواڈ کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان خالد ساسولی کی ہلاکت کے واقعے پر حکومت بلوچستان نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے مقتول کے والد سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ واقعے کی شفاف…

بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات، بجٹ 2.5 سے 8 ارب تک بڑھا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 27 اپریل: جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈال دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کا بجٹ 2.5 ارب روپے سے بڑھا کر 8 ارب روپے تک پہنچا…

کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، ڈبل روڈ ٹریفک کے لیے بحال

کوئٹہ، 27 اپریل: ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈبل روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ کر دیا اور سڑک کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا۔ آپریشن کے دوران مزاحمت اور سرکاری امور میں مداخلت پر 6 افراد کو گرفتار…

نصیرآباد میں نہری نظام کی بہتری، کاشتکاروں کو بروقت پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

نصیرآباد، 27 اپریل: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے پٹ فیڈر کینال اور اس کی ذیلی شاخوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے حکام کو ہدایت کی کہ نظام آبپاشی کو مزید موثر بنایا جائے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نہروں کی صفائی اور…

N-70 شاہراہ منصوبہ: موسیٰ خیل میں تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ، معیار پر سختی کی ہدایت

موسیٰ خیل، 27 اپریل: N-70 لورالائی تا تونسہ شریف شاہراہ منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فقیر محمد کاکڑ نے زیر تعمیر پورشن کا اچانک معائنہ کیا اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ حکام نے بریفنگ میں پلوں، کٹنگ اور لیولنگ کے مراحل سے آگاہ کیا۔ پراجیکٹ…

قلعہ سیف اللہ میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن، 128 ایکڑ فصل تباہ

قلعہ سیف اللہ، 27 اپریل: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس میں 128 ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی فصل کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ کارروائی ایکسائز، پولیس، اینٹی نارکوٹکس…

حب میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز، تعلیم و صحت پر خصوصی توجہ

حب، 27 اپریل: حکومت بلوچستان کے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع حب میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، جس کا مقصد سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ مختلف محکمے جن میں مواصلات و تعمیرات، آبپاشی، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ…

پاک چین دوستی 75 سال: قلات میں شاندار ریلی، عوامی جوش و خروش عروج پر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 27 اپریل: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قلات میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام شاندار تقریبات اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ نے کی جبکہ…

ایس ایس پی استا محمد کا جرائم کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد، 27 اپریل: حافظ معاذ الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لیے پولیس دن رات دیانت داری سے اپنے فرائض انجام دے رہی ہے۔ روزنامہ عسکر انٹرنیشنل کے نمائندہ…