Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر حب کا گڈانی دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
حب: ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے ساحلی شہر گڈانی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری سرکاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
دورے کے موقع پر چیئرمین گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید نے ان کا استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے…
بلوچستان ہیلتھ کارڈ سے لاکھوں مریض مستفید
کوئٹہ، 27 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ذریعے عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ہر فرد کا قومی شناختی کارڈ ہی اس…
دکی: بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل، ملزم فرار، پولیس کی تلاش جاری
دکی، 26 اپریل 2026: ضلع دکی کے علاقے کلی تلاو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹے نے معمولی تنازع پر اپنے والد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک میرزا خان لونی کو اس کے بیٹے نے ڈنڈوں اور پتھروں کے وار کر کے شدید زخمی کیا، جو زخموں کی…
جیکب آباد: اغوا شدہ 12 سالہ بچہ بازیاب، پولیس کی بروقت کارروائی کامیاب
جیکب آباد، 25 اپریل 2026: تھانہ دلمراد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے 12 سالہ بچے یاسین کھوسو کو باحفاظت بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق بچہ 20 اپریل کو گاؤں بھورو کھوسو سے قرض کے تنازع پر اغوا کیا گیا تھا۔
ایس ایچ او…
کوئٹہ: میر زید جاکھرانی کے انتقال پر میر صادق عمرانی کا اظہار افسوس
کوئٹہ، صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے میر اعجاز خان جاکھرانی کے صاحبزادے میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جوان اولاد کا بچھڑ جانا والدین کے لیے ناقابل برداشت صدمہ ہے۔ انہوں…
سنجاوی: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کا دورہ، نئی عمارت کے لیے فنڈز کی ہدایت
سنجاوی، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ اور ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سمالن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختلف حکام اور مقامی عمائدین بھی موجود تھے۔
اساتذہ نے اسکول کی خستہ حال عمارت، کمروں کی کمی اور…
سنجاوی: صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کا سرکاری اسپتال کا دورہ، سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
سنجاوی، صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ نے ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سنجاوی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈی ایچ او اور ایم ایس نے اسپتال کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
صوبائی…
کوئٹہ: میر اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر صوبائی وزیر سلیم کھوسہ کا اظہارِ تعزیت
کوئٹہ، صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے صاحبزادے میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ…
جھل مگسی: کوٹڑہ میں رشتہ تنازع پر خونی تصادم، 6 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
جھل مگسی، تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں رشتہ کے تنازع پر خاصخیلی برادری کے دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس میں ڈنڈوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی…
رحیم یار خان: مردہ مرغیوں کے کاروبار کے خلاف کارروائی، 135 کلو تلف، ملزم گرفتار
رحیم یار خان، دورانی چوک خانپور مرغی مارکیٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے چکن سیل سنٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 135 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیں۔ کارروائی ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔
حکام کے مطابق دوران…
