Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات: 16 روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم جاری، بچوں کو 12 بیماریوں سے تحفظ
قلات، 24 اپریل 2026: ضلع قلات کے تمام 19 یونین کونسلز میں 16 روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم بھرپور انداز میں جاری ہے جس کی نگرانی ای پی آئی مانیٹرنگ آفیسر میر بلال مینگل کر رہے ہیں۔ یہ مہم 13 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گی اور اس کا بنیادی مقصد…
بلوچستان: امن و امان کیلئے حکومت کا عزم، شہید اہلکار کو خراج عقیدت
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: حکومت بلوچستان نے امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا کہ سیکیورٹی ادارے اور عوام مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا…
گوادر گرینڈ جرگہ: ترقی، امن اور عوامی شمولیت پر اتفاق
گوادر، 24 اپریل 2026: گوادر میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے بلوچستان کی ترقی، امن و امان اور عوامی مسائل پر تفصیلی غور کیا۔
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کا انحصار عوامی شرکت، قبائلی ہم…
بلوچستان کے 7 اضلاع کے 100 اسپتالوں میں زچہ و بچہ صحت منصوبہ شروع
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: حکومت بلوچستان نے چین کے تعاون سے صوبے کے سات اضلاع کے 100 اسپتالوں میں زچہ و بچہ کی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس منصوبے کے آغاز پر حکومت…
سابقہ لیویز فورس آپریٹرز کی فہرستوں میں بے ضابطگیوں پر تشویش، نظرِ ثانی کا مطالبہ
کوئٹہ: سابقہ لیویز فورس کے وائرلیس آپریٹرز اور مکینکس نے فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثرہ اہلکاروں کے مطابق لیویز فورس کے بلوچستان پولیس میں انضمام کے بعد…
کوئٹہ میں پرائس کنٹرول خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 34 گرفتار، 15 دکانیں سیل
کوئٹہ، 23 اپریل 2026
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے پرائس کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 34 افراد کو گرفتار اور 15 دکانیں سیل کر دیں۔
انتظامیہ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں 146 دکانوں اور مارکیٹوں کا…
گوادر گرینڈ جرگہ میں امن، ترقی اور یکجہتی پر اتفاق، قیادت کا عوامی شمولیت اور سیکیورٹی تعاون پر زور
گوادر، 23 اپریل 2026
گوادر میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں بلوچستان کی اعلیٰ قیادت، قبائلی عمائدین، سیکیورٹی اداروں اور سول سوسائٹی نے شرکت کرتے ہوئے امن، ترقی اور یکجہتی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ جرگہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل،…
کیچ اسپرنگ اسپورٹس فیسٹیول 2026 کا اعلان، نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کا آغاز
تربت، 23 اپریل 2026
ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے کیچ اسپرنگ اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا، جو 28 اپریل سے 2 مئی تک جاری رہے گا۔
انہوں نے بتایا کہ فیسٹیول میں کھیلوں کے مقابلے، ثقافتی سرگرمیاں، شجرکاری مہم، واکس اور…
زیارت میں معذور بچی کو وہیل چیئر فراہم، خصوصی افراد کی فلاح اولین ترجیح قرار
زیارت، 23 اپریل 2026
ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے یونین کونسل منہ سے تعلق رکھنے والی معذور بچی کو ڈی سی آفس میں وہیل چیئر فراہم کی، جسے ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم فلاحی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خصوصی…
بلوچستان چیئرٹیز اتھارٹی کو مزید فعال بنانے کی ہدایت، شفاف رجسٹریشن نظام پر زور
کوئٹہ، 23 اپریل 2026
بلوچستان میں فلاحی تنظیموں کی رجسٹریشن اور نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت بلوچستان چیئرٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کا…
