Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈھاڈر پولیس تھانے اور نادرا آفس پر مسلح حملہ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی
ڈھاڈر: ڈھاڈر میں مسلح افراد کی جانب سے سرکاری دفاتر اور پولیس تھانے پر منظم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں نادرا آفس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ اہم ریکارڈ اور نئے شناختی کارڈز بھی تباہ ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈھاڈر سٹی پولیس…
ڈھاڈر پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈھاڈر: ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کر دیا اور شدید فائرنگ کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے فوراً بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔…
بلوچستان: لوکل گورنمنٹ اجلاس، مالی خودمختاری اور ترقی پر زور
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت لوکل کونسل و فنانس کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بلدیاتی اداروں کی مضبوطی اور مالی خودمختاری پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے عوامی مسائل تیزی سے…
کوئٹہ: ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹیں ختم، تجاوزات کے خلاف کارروائی
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ سریاب میں کسٹم فلائی اوور کے لیے دکانوں کے انہدام کا عمل شروع کیا گیا جبکہ متاثرہ دکانداروں کو…
کوئٹہ: غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی، دو سیل، دو گرفتار
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو پلانٹس سیل کر دیے جبکہ دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پولیس…
لورالائی: شجرکاری، صفائی مہم اور آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی جاری
لورالائی، 24 اپریل 2026: کمشنر لورالائی ڈویژن کی ہدایت پر شہر بھر میں شجرکاری اور صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں سایہ دار درخت لگائے گئے جبکہ نالیوں کی صفائی اور کچرے کی بروقت نکاسی کو یقینی بنایا گیا۔ میونسپل کمیٹی کے…
بلوچستان: کھلی کچہریاں شروع، پولیس میں احتساب اور فوری انصاف کا نظام
کوئٹہ، 24 اپریل 2026: آئی جی پولیس بلوچستان کی ہدایت پر صوبے بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جس کا مقصد عوامی شکایات کا فوری ازالہ اور پولیس و عوام کے درمیان اعتماد کو مضبوط بنانا ہے۔ قلات، سبی، مکران، نصیر آباد اور…
اُستامحمد: سیف سٹی پراجیکٹ شروع، جدید نگرانی نظام سے امن کی نئی راہ
اُستامحمد، 24 اپریل 2026: بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع اُستامحمد میں سیف سٹی پراجیکٹ پر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔ منصوبے کے…
لورالائی و دکی حدبراری مکمل، قبائلی تنازع کے حل میں اہم پیش رفت
لورالائی، 24 اپریل 2026: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی نگرانی میں لورالائی اور دکی اضلاع کے درمیان حدبراری کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے جو کہ حمزہ زئی اور لونی قبائل کے درمیان دیرینہ زمینی تنازع کے حل کی جانب ایک بڑی پیش رفت ہے۔…
لورالائی: ٹرانسپورٹ کرایوں پر اجلاس، عوامی ریلیف اولین ترجیح قرار
لورالائی، 24 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں کے تعین کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر اسحاق ناصر نے کی۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ مالکان، ویگن آپریٹرز اور ڈائیو کمپنی کے نمائندوں نے شرکت کی اور…
