Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

آئی ڈی ایس پی اور محکمہ مواصلات کے درمیان تعاون پر پیش رفت

کوئٹہ، 21 اپریل 2026: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان سے آئی ڈی ایس پی کی فاؤنڈنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر قرالعین بختیاری نے ملاقات کی، جس میں ادارے کے وژن اور سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈاکٹر بختیاری نے بتایا کہ آئی ڈی ایس پی نوجوانوں کی…

بلوچستان حکومت کا یومِ ارض پر ماحول کے تحفظ اور کلائمیٹ ایکشن کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قدرتی ماحول کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان قدرتی…

نصیرآباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس، غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 21 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں صحت سہولیات، مراکز صحت کی کارکردگی اور مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

نصیرآباد میں صحت سہولیات بہتر بنانے کے لیے انتظامی اقدامات تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 21 اپریل 2026: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیرآباد ڈاکٹر ظاہر حسین عمرانی نے بی ایچ یو تمبو کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے طبی سہولیات، عملے کی حاضری اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ انہوں…

عبدالرحیم خلجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 اپریل 2026: معروف بزرگ شخصیت عبدالرحیم خلجی کے انتقال پر علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔ مرحوم ایک باوقار اور سماجی اقدار کے حامل شخصیت تھے جن کی وفات کو بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے…

کوئٹہ میں بدامنی پر تشویش، سیکیورٹی بہتر بنانے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 اپریل 2026: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے کوئٹہ کے علاقے غبرگ اور اطراف میں بڑھتی بدامنی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ چوری، ڈکیتی اور مسلح وارداتوں میں اضافے نے شہریوں کو عدم تحفظ کا…

عالمی یومِ کتاب پر مطالعہ کلچر کے فروغ کی اپیل

کوئٹہ، 21 اپریل 2026: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے 23 اپریل کو منائے جانے والے عالمی یومِ کتاب کے موقع پر کہا ہے کہ کتاب علم، شعور اور فکری بالیدگی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ تیز رفتار معلوماتی دور میں کتاب انسان کو تحقیق،…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی سہولت کے لیے فیس جمع کرانے کا نیا جدید نظام متعارف کرانے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 اپریل 2026 بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی سہولت کے لیے فیس جمع کرانے کا نیا جدید نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت امیدوار اب گھر بیٹھے اپنی فیس جمع کرا سکیں گے۔ بلوچستان پبلک سروس کمیشن…

قلعہ سیف اللہ میں ژالہ باری و بارشوں سے نقصانات کا جائزہ

قلعہ سیف اللہ، 20 اپریل: پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل و ریلیف کمشنر جہانزیب خان غوری زئی نے شدید بارشوں اور ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران نقصانات کا جائزہ لیا گیا جبکہ متاثرہ مکانات، باغات اور زرعی زمینوں کا معائنہ…

چمن امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ

چمن، 20 اپریل: اے ڈی سی چمن فدا بلوچ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے مراکز کا اچانک دورہ کیا اور امتحانی عمل، صفائی، پانی اور نقل کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے طلبہ کی رول نمبر سلپس بھی چیک کیں۔