Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا قائداعظم لائبریری کا دورہ
کوئٹہ، 20 اپریل: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی نے قائداعظم لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا، جس کا مقصد تعلیمی سہولیات کا جائزہ لینا اور طلبہ کے مسائل حل کرنا تھا۔
طلبہ نے پانی، فرنیچر، انٹرنیٹ اور واش رومز سے متعلق شکایات پیش کیں، جس پر…
گورنر بلوچستان کی حج زائرین کو الوداع، خصوصی دعا کی جائے گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی پہلی حج پرواز کے زائرین کو الوداع کہیں گے۔ شام سات بجے روانگی سے قبل زائرین اور متعلقہ حکام کے ساتھ خصوصی دعا کی جائے گی جس…
لورالائی: کتابوں کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
لورالائی، 20 اپریل 2026: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نور علی کاکڑ نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم بک ڈسٹری بیوشن اسٹور کا دورہ کیا اور درسی کتب کی تقسیم کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام سکولوں کو بروقت اور منصفانہ طور پر کتابوں کی…
تربت میں جشن بہاراں اسپورٹس فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز
تربت، 20 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت جشن بہاراں اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف کھیلوں کے نمائندوں اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فیسٹیول کو بھرپور انداز…
بلوچستان میں انٹرپرائز ڈیولپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس
کوئٹہ، 20 اپریل 2026: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انٹرپرائز ڈیولپمنٹ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پروگرام کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت…
قلات میں ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر مشاورت
قلات، 20 اپریل 2026: صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ضلع قلات کے وفد نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات میر شعیب زہری نے…
موسیٰ خیل: امتحانی مرکز کا دورہ، شفافیت پر زور
موسیٰ خیل، 20 اپریل 2026: اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ نے HSSC امتحانی مرکز کا دورہ کرتے ہوئے امتحانی عمل، سیکیورٹی اور سہولیات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے شور کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ امتحان کے اوقات میں…
لورالائی: احتجاج کے باعث بند شاہراہ مذاکرات سے بحال
لورالائی، 20 اپریل 2026: لورالائی کے علاقے دوسڑکہ میں قبائلی احتجاج کے باعث بند کی گئی شاہراہ ضلعی انتظامیہ کی کامیاب مذاکرات کے بعد بحال کر دی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر میختر یحییٰ خان کاکڑ نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی جس کے بعد روڈ…
کھٹان ندی: فلڈ پروٹیکشن بند کو نقصان پہنچانے والا گرفتار
خضدار، 20 اپریل 2026: ضلعی انتظامیہ خضدار نے کھٹان ندی کے فلڈ پروٹیکشن بند کو نقصان پہنچانے والے ایک شخص کو موقع پر گرفتار کر لیا۔
انتظامیہ کے مطابق یہ بند مقامی آبادی کو سیلابی ریلوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر…
تندور مافیا کے خلاف بڑا آپریشن، 68 گرفتار، 35 تندور سیل
کوئٹہ، 20 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے شہر میں تندور مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 68 افراد کو گرفتار اور 35 تندور سیل کر دیے۔
انتظامیہ کے مطابق 128 تندوروں کا معائنہ کیا گیا…
