Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم کے پہلے فیز کی قرعہ اندازی مکمل، شفافیت کا دعویٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل 2026: چیف منسٹر بلوچستان الیکٹرک بائیک اسکیم کے پہلے مرحلے کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی پیر کے روز مکمل کر لی گئی۔ حکام کے مطابق یہ عمل مکمل طور پر شفاف اور خودکار نظام کے تحت کیا گیا جس میں انسانی…
امتحانی نظام میں شفافیت اولین ترجیح، وزیر اعلیٰ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل: میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد اسحاق نے ملاقات کی، جس میں تعلیمی اصلاحات اور امتحانی نظام کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین بورڈ نے…
ہنگلاج میلے میں موبائل چوری کرنے والا پندرہ رکنی گروہ گرفتار، 88 موبائل برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل، 20 اپریل 2026 (رپورٹ: عزیز یوسفزئی): لسبیلہ پولیس نے ہنگلاج نانی مندر میلے کے دوران زائرین سے موبائل فون چوری کرنے والے پندرہ رکنی منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 88 مسروقہ موبائل فون…
کوئٹہ: سبزی فروش کی جدوجہد معاشی حالات کی عکاسی کرنے لگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل 2026: کوئٹہ کی مصروف شاہراہوں پر ایک عام دن کے دوران ایک سبزی فروش کی روزمرہ محنت شہر کے نچلے طبقے کو درپیش معاشی چیلنجز کی واضح تصویر پیش کرتی ہے۔
ایک چھوٹی ریڑھی پر سبزیاں فروخت کرنے والا یہ شخص اپنے…
کوئٹہ: ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور تیاریوں پر مشترکہ پریس کانفرنس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل 2026: جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے نظام کو درپیش…
حب: کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
حب (20 اپریل 2026) — ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کھلی کچہری میں شہریوں نے بنیادی سہولیات کی کمی، پانی، بجلی، گیس، صحت اور امن و امان سے متعلق شکایات پیش کیں۔
حکام نے متعدد مسائل موقع پر حل کیے جبکہ دیگر کے لیے فوری کارروائی کی ہدایت دی۔
ڈپٹی…
پشین: اسکول داخلہ مہم میں ہدف سے زائد بچوں کا اندراج
پشین (20 اپریل 2026) — ضلعی محکمہ تعلیم نے داخلہ مہم کے دوران شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مقررہ ہدف سے 13 فیصد زائد بچوں کو اسکولوں میں داخل کر لیا۔
حکام کے مطابق مجموعی طور پر ہزاروں بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا گیا۔…
لورالائی: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد
لورالائی (20 اپریل 2026) — پولیس نے خفیہ اطلاع پر پوڑی ٹک پہاڑی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد، دیسی ساختہ بم، ڈیٹونیٹرز، گولیاں اور دیگر جنگی سامان…
کوئٹہ اور چمن میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اپریل: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ترقیاتی کاموں کے باعث شہر اور گرد و نواح میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق 21 اپریل کو کوئٹہ سٹی اور شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشنز سے منسلک مختلف…
نصیرآباد میں آبپاشی منصوبوں کی تکمیل تیز کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 20 اپریل: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران نے پٹ فیڈر کینال، کیرتھر کینال اور نکاسی آب کے منصوبوں پر…
