Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لسبیلہ میں ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ عقیدت و احترام سے اختتام پذیر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لسبیلہ، 18 اپریل 2026: لسبیلہ میں ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ مذہبی میلہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
میلے میں ملک بھر سے ہزاروں ہندو یاتریوں نے شرکت کی جبکہ سینیٹر دھنیش کمار، بلوچستان…
بولان ڈھاڈر بائی پاس حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق
بولان، 19 اپریل — ڈھاڈر بائی پاس پر مزدا اور پک اپ کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں دو موٹر سائیکل سوار بھی زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔
تمام زخمیوں اور جاں بحق…
حب میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی ردعمل شدید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، 19 اپریل — حب شہر میں بجلی کی نئی لوڈشیڈنگ شیڈول کے اعلان کے بعد عوامی ردعمل شدت اختیار کر گیا، جہاں مختلف حلقوں نے اس شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے فوری نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عبدالرحمن…
بلوچستان بجٹ 2026: حکومت اور اپوزیشن میں پی ایس ڈی پی ترجیحات پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 19 اپریل 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی امور، آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں اپوزیشن اراکین…
کوئٹہ، 19 اپریل 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں اپوزیشن اراکین کی ملاقات
پارلیمانی امور، آئندہ بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
حکومت اور اپوزیشن میں پی ایس ڈی…
میونسپل کمیٹی گوادر کی عمارت کی تزئین و آرائش پر 2 کروڑ سے زائد خرچ، تفصیلات منظرعام پر
گوادر: میونسپل کمیٹی گوادر کی عمارت کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں، جس کے مطابق مجموعی طور پر 2 کروڑ 15 لاکھ 15 ہزار 223 روپے خرچ کیے گئے۔
دستاویزات کے مطابق منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے ساتھ…
کوئٹہ میں 19 اپریل کو بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
کوئٹہ، 18 اپریل: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق 19 اپریل بروز اتوار کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے جناح ٹاؤن،…
اوستہ محمد پولیس کی کارروائی، قتل سمیت مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد، 18 اپریل: ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ایس پی اوستہ محمد کی ہدایات اور ڈی…
سبی تا کوئٹہ کرایوں میں من مانی، مسافروں سے زائد وصولی کا انکشاف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی، 18 اپریل: سبی سے کوئٹہ جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں سرکاری کرایہ نامے کی خلاف ورزی سامنے آگئی ہے، جہاں مسافروں سے مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کوچ کا…
کوئٹہ: وحدت کالونی میں پانی کے بحران کا نوٹس، فوری حل کی ہدایت
کوئٹہ: وحدت کالونی میں پانی کے بحران کا نوٹس، فوری حل کی ہدایت
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر نے وحدت کالونی میں پانی کی قلت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے موقع پر دورہ کیا۔
شہریوں کے مسائل سن کر حکام کو ہنگامی بنیادوں پر پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت…
