Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات: تعلیمی اداروں میں ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ
قلات: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن حکام نے BSDI منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیتے ہوئے بہتری کی ہدایات جاری کی گئیں۔
ژوب: لائیو اسٹاک شعبے کی بہتری کے لیے جدید اصلاحات کی ہدایت
ژوب: کمشنر ژوب نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
انہوں نے ڈیری اور پولٹری فارمز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ موبائل ویٹرنری سروسز اور تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔
کوئٹہ میں پوست کی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن، 103 ایکڑ رقبہ تلف
کوئٹہ: ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، اے این ایف، ایف سی اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسپن چوک، کلی لقمان اور گردونواح میں غیر قانونی پوست کی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن کیا۔
کارروائی کے دوران جدید ڈرون، سپرے مشینری اور ٹریکٹرز کا…
ہنگلاج ماتا میلہ: لاکھوں یاتری شریک، سیکیورٹی و سہولیات کے فول پروف انتظامات
اوتھل: ہنگلاج ماتا نانی مندر کے میلے کے دوسرے روز ملک بھر سے لاکھوں ہندو یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ سینیٹر دنیش کمار نے میلے کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے حکومت بلوچستان کی جانب سے 3 کروڑ…
لورالائی: کھلی کچہری کے بعد ندی نالوں کی بحالی مکمل
لورالائی (18 اپریل 2026): کھلی کچہری میں عوامی شکایات کے بعد ندی نالوں کی بحالی اور پانی کے بہاؤ کی درستگی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق ممکنہ سیلابی خطرات میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ مزید حساس علاقوں میں سروے جاری…
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت صحت کمیٹی اجلاس، اصلاحات کا فیصلہ
کوئٹہ (18 اپریل 2026): ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس میں ضلع بھر کے صحت نظام کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اسپتالوں، بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کی کارکردگی، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے…
شیرانی: داخلہ مہم میں نمایاں کامیابی، تعلیمی نظام میں بہتری
شیرانی (18 اپریل 2026): ضلع شیرانی میں داخلہ مہم کے دوران نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں جس کا سہرا ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ کی مؤثر قیادت کو جاتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر گھر گھر مہم چلائی گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچوں کا…
بلوچستان میں تعلیم، صحت، ترقیاتی منصوبے، لائیو اسٹاک اور گورننس اصلاحات پر اہم پیش رفت
کوئٹہ (18 اپریل 2026): وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ (ایف اے، ایف ایس سی) کے سالانہ امتحانات میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج قلات میں امتحانی…
کوئٹہ: بی ایچ یو سرہ غڑگئی کا معائنہ، صحت سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
کوئٹہ (18 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ نے بی ایچ یو سرہ غڑگئی کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
دورے میں سٹاف کی حاضری، ادویات، طبی مشینری اور لیبارٹری سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ مریضوں سے بھی…
کوئٹہ: پولیو مہم میں انتظامی افسران متحرک، انکاری کیسز مکمل کور
کوئٹہ (18 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو قائل کر کے رفیوزل کیسز مکمل کر لیے۔
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر والدین سے ملاقاتیں کیں…
