Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: زونل کمیٹی اجلاس طلب، چاند دیکھنے کا عمل ہوگا

کوئٹہ (17 اپریل): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ کے مطابق زونل کمیٹی کا اجلاس 18 اپریل کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ پر منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ہجری مہینے کے چاند کی رویت کے لیے ممبران شرکت کریں گے۔ تمام متعلقہ ممبران کو ہدایت کی گئی ہے…

کوئٹہ: پولیو مہم کا پانچواں روز، رفیوزل کیسز کی کوریج پر زور

کوئٹہ (17 اپریل): ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پولیو مہم کے پانچویں روز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رفیوزل کیسز، این اے کیسز اور اسکول و مدارس کی کوریج سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی…

لورالائی: غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

لورالائی (17 اپریل): ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں پولیس اور انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران متعدد غیر…

موسیٰ خیل: میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، 30 روزہ وارننگ جاری

موسیٰ خیل (17 اپریل): ڈرگ انسپکٹر نے اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ کے ہمراہ میڈیکل اسٹورز کا معائنہ کیا جس میں ادویات کی ایکسپائری، رجسٹریشن اور معیار کی جانچ کی گئی۔ غیر رجسٹرڈ اور معیاری تقاضوں پر پورا نہ اترنے والی ادویات کی نشاندہی کی…

لورالائی: مرا تنگی ڈیم منصوبے پر پیش رفت، پانی بحران میں کمی کی امید

لورالائی (17 اپریل): ایریگیشن سرکل لورالائی کے سپرنٹنڈنگ انجینئر نور محمد مندوخیل نے مرا تنگی ڈیم منصوبے کا دورہ کر کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسپِل وے اور رسائی سڑک کی تعمیر تیزی سے جاری ہے جبکہ…

موسیٰ خیل: سڑک و پل منصوبوں کا معائنہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

موسیٰ خیل (17 اپریل): ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک نے تونسہ تا درگئی شبوزئی روڈ کے پیکج نمبر 04 اور 05 پر جاری تعمیراتی کام اور پلوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام…

خضدار: امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ، شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار (17 اپریل): وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے انٹرمیڈیٹ (ایف ایس سی) کے میل و فیمیل امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امتحانی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بارکھان کے قبائلی رہنما سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ ترجیحات پر مشاورت

کوئٹہ (17 اپریل): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بارکھان کے قبائلی رہنما میر عبدالکریم کھیتران نے ملاقات کی، جس میں کوہ سلیمان ڈویژن اور ضلع بارکھان کی سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ مالی سال کے…

ضلع موسیٰ خیل: انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ، تمام بچوں تک رسائی یقینی بنانے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل (16 اپریل): ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے کیچ اَپ ڈے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ، ضلعی صحت افسر…

کراچی میں سیمینار: بلوچستان کو سرمایہ کاری و تجارت کا مرکز بنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی میں واقع چینی قونصل خانہ میں بلوچستان کی اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا بلوچستان پاکستان کے معاشی مستقبل کی سمت طے کر رہا ہے۔ یہ تقریب بلوچستان بورڈ…