Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بارکھان کے قبائلی رہنما سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ ترجیحات پر مشاورت

کوئٹہ (17 اپریل): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بارکھان کے قبائلی رہنما میر عبدالکریم کھیتران نے ملاقات کی، جس میں کوہ سلیمان ڈویژن اور ضلع بارکھان کی سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ مالی سال کے…

ضلع موسیٰ خیل: انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ، تمام بچوں تک رسائی یقینی بنانے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل (16 اپریل): ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے کیچ اَپ ڈے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ، ضلعی صحت افسر…

کراچی میں سیمینار: بلوچستان کو سرمایہ کاری و تجارت کا مرکز بنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی میں واقع چینی قونصل خانہ میں بلوچستان کی اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا بلوچستان پاکستان کے معاشی مستقبل کی سمت طے کر رہا ہے۔ یہ تقریب بلوچستان بورڈ…

تربت ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق کا انعقاد

کراچی/تربت، 17 اپریل 2026: تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے معیار اور قومی فضائی تحفظ کے تقاضوں کے مطابق فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز (مشق) کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ مشق کا مقصد کرائسز اینڈ ایمرجنسی…

استامحمد میں ایف اے، ایف ایس سی امتحانات شفاف انداز میں جاری

استامحمد، 17 اپریل 2026: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج استامحمد میں ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات سنٹر 1 اور سنٹر 2 میں نظم و ضبط اور شفافیت کے ساتھ جاری ہیں۔ امتحانی عملہ کے…

استامحمد کے سنٹر سپریڈنٹ پروفیسر حاکم علی سولنگی امتحان دینے والے طلباء کے سلپ چیک کر رہے ہیں

استامحمد۔ بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایف ایس سی اور ایف اے کے امتحانی سنٹر 1 گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج استامحمد کے سنٹر سپریڈنٹ پروفیسر حاکم علی سولنگی امتحان دینے والے طلباء کے سلپ چیک کر رہے ہیں۔

ڈپٹی سپریڈنٹ پروفیسر شعیب احمد بھٹی امتحان دینے والے طلباء کو کمرہ امتحان میں جانے سے قبل مکمل تلاشی

استامحمد۔ بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایف ایس سی اور ایف اے امتحانی سنٹر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج استامحمد کے ڈپٹی سپریڈنٹ پروفیسر شعیب احمد بھٹی امتحان دینے والے طلباء کو کمرہ امتحان میں جانے سے قبل مکمل تلاشی اور اصل…

کوئٹہ میں انسانی اسمگلر کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار

کوئٹہ، 17 اپریل 2026: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلروں اور اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف جاری کارروائی کے دوران ایک کامیاب چھاپہ مارا ہے۔ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ انسانی اسمگلر رضا…

ایف آئی اے کی کارروائی، تفتان بارڈر پر جعلی پاسپورٹ کے ساتھ مسافر گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تفتان: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے تفتان بارڈر پر ایران سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو جعلی سفری دستاویز کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق ضلع…

تربت ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق، ہنگامی ردعمل کا کامیاب مظاہرہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے زیر اہتمام تربت ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز 2026 کا انعقاد کیا گیا جس میں ہنگامی ردعمل اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کا مؤثر مظاہرہ کیا گیا۔ مشق میں ایئرلائنز سمیت مختلف…