Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر اظہار افسوس
کوئٹہ، 09 اپریل 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بزرگ سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے ایک مہذب اور باوقار سیاسی کردار کا باب اختتام پذیر ہوگیا…
جیکب آباد میں میر بابل خان جکھرانی کی تعزیت، وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت سیاسی رہنماؤں کی شرکت، مرحوم کی…
جیکب آباد، (بیورو رپورٹ) جیکب آباد کے بزرگ سیاستدان اور سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی میر بابل خان جکھرانی کے انتقال پر جکھرانی ہاؤس میں تعزیتی سلسلہ جاری ہے جہاں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، پیپلز…
ضلع قلعہ عبداللہ: داخلہ مہم میں 90 فیصد اہداف حاصل، تعلیمی سرگرمیوں میں تیزی
چمن/قلعہ عبداللہ (9 اپریل 2026): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی کے تعلیمی وژن کے تحت ضلع قلعہ عبداللہ میں تعلیمی بہتری اور اسکول داخلہ مہم کو مؤثر بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر…
کوئٹہ: قصابوں اور تندوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار، متعدد دکانیں سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (9 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ اور اسپیشل مجسٹریٹ سٹی نے گوالمنڈی چوک اور جوائنٹ روڈ پر قصابوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا۔
کارروائی…
جعفرآباد: سیوریج سسٹم کی تعمیر نو پر اجلاس، ہم آہنگی پر زور
جعفرآباد (9 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت ڈیرہ اللہ یار میں سیوریج سسٹم کی ازسرنو تعمیر کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ منصوبے کے دوران پانی، بجلی اور سڑکوں کی لائنوں کو محفوظ رکھنے پر…
: انسداد پولیو مہم کی تیاریوں پر تربیتی سیشن
لورالائی (9 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر آفس میں قومی انسداد پولیو مہم (NID اپریل 2026) کے حوالے سے اہم تربیتی سیشن منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے کی۔ سیشن میں یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز نے شرکت کی۔
شرکاء…
مسلم باغ: تجاوزات کے خلاف کارروائی، N-50 پر 110 فٹ ایریا کلیئر
مسلم باغ (9 اپریل 2026): اسسٹنٹ کمشنر دھیرج کالرا نے نائب تحصیلدار کے ہمراہ نسئی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران قومی شاہراہ N-50 کے 110 فٹ کے اندر قائم غیر قانونی تجاوزات ہٹا دی گئیں، جو ٹریفک میں رکاوٹ اور حادثات…
حب: نانی مندر یاتریوں کی سیکیورٹی و سہولیات پر جامع اقدامات کا فیصلہ
حب (9 اپریل 2026): ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل سے ہندو پنچایت کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نانی مندر جانے والے یاتریوں کی سیکیورٹی اور سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
وفد نے سیکیورٹی، رہائش، طبی امداد، پینے کے پانی اور رہنمائی…
کوئٹہ: سیکرٹری مواصلات کی زیر صدارت اجلاس، نامکمل ترقیاتی منصوبوں کی فوری تکمیل کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (9 اپریل 2026): سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت صوبے میں جاری نامکمل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں صوبے کے تمام چھ زونز کے…
تربت یونیورسٹی طالبہ کی کامیابی: قومی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل
تربت (9 اپریل 2026): تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کی ہونہار طالبہ فاطمہ نذیر نے گوادر میں منعقد ہونے والے قومی یوتھ سربراہی اجلاس 2026 کے کاروباری پیشکش مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
اس قومی سطح کے اجلاس میں…
