Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان کا جیکب آباد دورہ، جکھرانی خاندان سے تعزیت
جیکب آباد، 09 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا…
بلوچستان میں ریاستی رٹ، گڈ گورننس اور نوجوانوں کا کردار اولین ترجیح قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 09 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پرتشدد طرزِ عمل کا غیر متوازن ترقی سے کوئی تعلق نہیں اور ریاست کسی کو بھی بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ انہوں نے یہ بات…
کوہلو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو (8 اپریل) — کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہلو کا دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ادویات کی…
کوئٹہ میں کتب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، زائد قیمتوں اور قلت پر سخت کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (8 اپریل) — عوامی شکایات کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں اسٹیشنری اور کتب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ نے مختلف علاقوں میں…
اُستامحمد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ہزاروں بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اُستامحمد (8 اپریل) — ضلع اُستامحمد میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جس کا افتتاح صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردارزادہ فیصل خان جمالی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔
افتتاحی تقریب…
بلوچستان کے کھلاڑی عالمی سطح پر چمکنے لگے، وزیراعلیٰ کی نثار احمد کی بھرپور سرپرستی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (8 اپریل) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے باصلاحیت کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھا کر بلوچستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے انٹرنیشنل کک باکسر نثار…
حب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی، خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب (8 اپریل) — حکومت بلوچستان کی ہدایات پر ضلع حب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مؤثر نفاذ کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حب کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں مسلسل گشت کر رہی ہیں…
بلوچستان میں سیاسی استحکام پر زور، جتک اور گورگیج کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (8 اپریل) — بلوچستان میں سیاسی استحکام اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
یہ ملاقات جتک ہاؤس آصف آباد…
بارکھان میں منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی، زائد نرخ وصولی پر جرمانے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان (8 اپریل) — ضلع بارکھان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے انتظامیہ نے سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر اور ڈی ایس پی مولاداد کنرانی نے بازار کا دورہ کرتے ہوئے منی پٹرول پمپس…
ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابل تحسین قرار
کوئٹہ (8 اپریل) — بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو عالمی امن کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر…
