Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اہم شخصیات کے والدین کے انتقال پر تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 مارچ: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرسنل اسٹاف افسر سید امین کے والدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس…
دکی دھماکہ: ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 مارچ: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے ضلع دکی میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا…
: نصیرآباد میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت اقدامات، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 18 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں تعلیمی نظام کی بہتری، اساتذہ کی حاضری اور تدریسی عمل کو مؤثر بنانے پر…
حفیظ اللہ کیازئی کے انتقال پر اظہار افسوس
کوئٹہ: گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین عبدالحمید رشید اور دیگر عہدیداران نے حق دو تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل حفیظ اللہ کیازئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک مخلص، محب وطن اور…
علی وزیر کی دوبارہ گرفتاری پر مذمتی بیان
کوئٹہ: افغان قومی موومنٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی غیر قانونی اور آئینی تقاضوں کے منافی ہے۔…
چمن میں مستحق خاندانوں میں رمضان راشن کی تقسیم
چمن: ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر حاجی نظر جان فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم کیے گئے۔ یہ فلاحی سرگرمی چمن کے مختلف علاقوں میں انجام دی گئی جس کا مقصد ضرورت مند افراد کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی…
پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں پانچ دن کھلے رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاسپورٹ دفاتر کو دوبارہ ہفتے میں پانچ دن کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب ملک بھر میں تمام پاسپورٹ دفاتر پیر سے جمعہ تک معمول کے مطابق…
کوئٹہ سے پشاور عید اسپیشل ٹرین روانہ، مسافروں کو بڑی سہولت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے خصوصی اقدام کرتے ہوئے کوئٹہ سے پشاور کے لیے عید اسپیشل ٹرین روانہ کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ ٹرین آٹھ بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں آٹھ…
وزیراعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیرنگرانی محکمہ تعلیم کی عارضی آسامیاں…
وزیراعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیرنگرانی محکمہ تعلیم کی عارضی آسامیاں میرٹ پر بھرتی کا ایک اورسنگ میل عبورکرلیا ہے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات اورمحکمہ تعلیم کےزیرنگرانی عارضی آسامیوں پر کامیاب مردوخواتین اساتذہ میں…
بلوچستان ہائی کورٹ: معذور وکلاء کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 17 مارچ 2026: بلوچستان ہائی کورٹ نے معذور وکلاء اور دہشت گردی کے شکار وکلاء کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل…
