Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈیرہ مراد جمالی میں اریانہ مارٹ پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 16 مارچ نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے اریانہ مارٹ پر دستی بم حملہ کر دیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور مارٹ پر دستی بم…

گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 441 کلوگرام چرس برآمد

گوادر، 16 مارچ پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیونی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 441 کلوگرام اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کر لی۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر پانوان کے علاقے میں کی گئی۔ ترجمان کے مطابق منشیات ایک پک اپ گاڑی میں مہارت سے چھپا کر…

اوتھل میں اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار

اوتھل، 16 مارچ لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے ایک مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایچ او اوتھل یار محمد کی قیادت میں ڈی ایس پی اوتھل کی نگرانی میں کی گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار…

الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ، خضدار کے حلقہ این اے 256 سے نوابزادہ نعمت اللہ زہری کے کاغذات بحال

خضدار، 16 مارچ الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 256 خضدار سے نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کے کاغذات نامزدگی بحال کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد نوابزادہ نعمت اللہ زہری اب ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کے طور پر "جھالاوان نا بیرک" کے…

کچھی میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف انجینئر نصیر آباد زون کا دورہ

چھتر، 16 مارچ چیف انجینئر نصیر آباد زون بشیر ناصر نے ضلع کچھی کا دورہ کرتے ہوئے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔ دورے کے…

کوئٹہ میں زرغون آباد پولیس کی بڑی کارروائی، 5 رکنی اسٹریٹ کرمنل گینگ گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 مارچ کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ رکنی اسٹریٹ کرمنل گروہ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایچ او زرغون آباد بابر بلوچ کی قیادت میں کی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان…

وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اور وزیراعلیٰ نے امن و امان، داخلی سلامتی سمیت اہم…

تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے اقدامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے اہم اور انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

 پنجگور: سرحدی تجارت میں ای ٹیگز کی بندش پر عوامی احتجاج

پنجگور، 15 مارچ 2026: بارڈر بچا تحریک نے حکومتی پالیسیوں کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بزنس مینوں کے نام پر شہریوں کے ای ٹیگز بند کر دیے گئے ہیں، جس سے 2,500 شہریوں کا روزگار متاثر ہوا۔ تحریک نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ای ٹیگز فوری بحال…

 بیلہ: ٹی بی کی بروقت تشخیص کے لیے فری چیسٹ اسکریننگ کیمپ

بیلہ، 15 مارچ 2026: ادارہ ایس پی او، مرسی کور اور نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام نے فتو گوٹھ وانگ میں ایک دن کا فری چیسٹ اسکریننگ کیمپ لگایا۔ کیمپ میں 100 سے زائد افراد کا طبی معائنہ کیا گیا، 5 افراد کے Genexpert ٹیسٹ کیے گئے، اور 2 مریضوں میں…