Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

: کوئٹہ: بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواستوں کی سماعت

کوئٹہ، 28 فروری 2026: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد کامران خان ملاخیل کی سربراہی میں عدالت نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر متعدد آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ آئینی پٹیشن نمبر 1039، 1018، 1055، 1052، 1057، 1088، 1099،…

: پشین: نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کے لیے ضلعی ایجوکیشن اجلاس

پشین، 28 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے ضلعی ایجوکیشن گروپ کے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یکم مارچ سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور…

تربت یونیورسٹی میں ایم فل کے پانچ اسکالرز کے مقالوں کا کامیاب دفاع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت | 28 فروری 2026 یونیورسٹی آف تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف گریجویٹ اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام شعبہ بائیو کیمسٹری، کیمسٹری اور انگلش کے ایم فل اسکالرز کے زبانی امتحانات منعقد کیے گئے۔ شعبہ بائیو کیمسٹری کے زبانی امتحان کی…

کوچی تھانہ بھی مکمل طور پر تباہ، پاک فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

قلعہ سیف اللہ، 28 فروری 2026: پاک فوج نے قلعہ سیف اللہ کے بادینی سیکٹر میں دشمن کے خلاف کوچی تھانہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ یہ کارروائی پاکستان کی خودمختاری، سرحدی سلامتی اور دفاعی عزم کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ پاک فوج ہر محاذ پر دشمن کو…

 آپریشن غضبُ للحق: پاک فوج کا قلعہ سیف اللہ میں دشمن پر مؤثر جواب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ سیف اللہ، 28 فروری 2026: پاک فوج نے قلعہ سیف اللہ کے بادینی سیکٹر میں دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ کارروائی کے دوران آدم خان تھانہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ٹی ٹی اے…

میر کلمتی رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 گوادر میں شروع

گوادر، 27 فروری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق گوادر کے جدید جی ڈی اے اسپورٹس گراؤنڈز میں میر کلمتی رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کا آغاز ہو گیا۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان کی ہدایت پر گراؤنڈز میں جدید…

بلوچستان ہائی کورٹ کا سائنس کالج تا سریاب ریلوے کراسنگ منصوبے پر تفصیلی رپورٹ طلب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 27 فروری 2026 | کوئٹہ کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سائنس کالج تا سریاب ریلوے کراسنگ سڑک منصوبے پر تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل نے منصوبہ…

گورنمنٹ پرائمری اسکول ملک آباد میں سالانہ نتائج کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 27 فروری 2026 | تربت تربت: گورنمنٹ پرائمری اسکول ملک آباد میں 27 فروری کو سالانہ امتحانی نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ تقریب کی صدارت اسکول کے ہیڈماسٹر سجاد احمد نے کی۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور علاقے کے سماجی…

آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کے ٹھکانے تباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 27 فروری 2026 | 0140–0200 گھنٹے — سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت پاک مسلح افواج نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری رکھیں۔ جنوبی وزیرستان میں…

زیارت: عارضی اساتذہ کی تعیناتی کے لیے اجلاس

زیارت میں ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عارضی اساتذہ فیز فور کی تعیناتی سے متعلق درخواست گزاروں کے اعتراضات اور شکایات سن کر فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں متعلقہ تعلیمی و ضلعی افسران…