Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سبی میلہ مویشیاں کی تاریخ کا فوری اعلان کیا جائے، مالدار اتحاد کا انتباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 26 فروری: سبی و کچھی مالدار اتحاد کے چیئرمین میر فرید رئیسانی اور دیگر رہنماؤں نے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سبی کے تاریخی سالانہ میلہ مویشیاں کی تاریخ کا فوری اعلان کیا جائے، بصورت دیگر…

کوہِ سلیمان ڈویژن کے نام کی مخالفت، بارکھان کی زمین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 فروری: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے کوہلو، اپر ڈیرہ بگٹی اور بارکھان پر مشتمل مجوزہ نئے ڈویژن کا نام “کوہِ سلیمان” رکھنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پہاڑی سلسلے کا بلوچستان کی…

رمضان سستا بازار میں شہریوں کا رش، اشیائے ضروریہ رعایتی نرخوں پر دستیاب

سبی (رئیس علی) ضلعی انتظامیہ سبی کے زیر اہتمام ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قائم کیے گئے رمضان سستا بازار میں آج بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے خریداری کی۔ سستا بازار میں روزمرہ استعمال کی اشیاء خصوصاً پھل، سبزیاں، آلو، پیاز، ٹماٹر،…

ماہ مقدس میں سیاسی ہل چل/الیکشن گہما گہمی

خضدار ضمنی انتخابات NA256 نیا اتحاد /یا پرانی رفاقت ، جھالاوان کی سیاست اپنے آنے والی قومی انتخاب پر مضبوط سیاسی اتحاد کے ساتھ جلوہ گر ہوا چاہتی ہے. پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء آغا شکیل احمد درانی کا وفد کے ہمراہ جے یو آئی کے بزرگ…

رمضان میں میکینک آن ویلز سروس کی شہریوں کے لیے بروقت خدمات

کوئٹہ: رمضان کے مہینے میں میکینک آن ویلز سروس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کی خراب گاڑی کو موقع پر ہی درست کیا۔ شہری نے گاڑی درست ہونے پر ٹریفک پولیس کوئٹہ کی اس خدمت کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

صوبائی وزیر نور محمد خان دمڑ کے خلاف پرانے کلپ کی غلط تشہیر، ترجمان نے بے بنیاد الزامات کی تردید کر…

کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر کا آٹھ سے نو ماہ پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹا کر وائرل کیا گیا، جس پر بلاوجہ تنازعہ پیدا کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق انٹرویو میں واضح کیا گیا کہ وزیر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمت: کیچ میں رہائشی گھر پر حملہ

کوئٹہ، 25 فروری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں ایک رہائشی گھر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی اور اسے افسوسناک اور بزدلانہ اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ معصوم خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا کھلی…

چمن: مسلح حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید، اسپیکر اسمبلی کی مذمت

چمن، 25 فروری 2026: چمن کے علاقے روغانی روڈ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی نے واقعے پر شدید غم و غصے اور افسوس کا اظہار…

گوادر: بنیادی مراکز صحت میں معیاری طبی سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ دورے

گوادر، 25 فروری 2026: ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی، ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو نگور شریف اور بی ایچ یو چب کلمتی کے بنیادی مراکز صحت کا تفصیلی مانیٹرنگ دورہ کیا۔ دورے کے دوران عملے کی حاضری، او پی ڈی رجسٹر، حفاظتی ٹیکہ جات، ویکسینیشن ریکارڈ…

ناقص اشیاء خوردونوش کے خاتمے اور معیارِ خوراک میں بہتری کے لیے اقدامات تیز

کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری خوراک ارشد حسین بگٹی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور ادارے کی مجموعی کارکردگی اور جاری سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ دورے کے دوران تعارفی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل بی ایف اے حبیب…