Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں فری میڈیکل کیمپ، دور دراز علاقوں کے مریضوں کا مفت علاج
قلات، 24 فروری: سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان کی ہدایات پر یونیسیف کے تعاون سے سول ڈسپنسری ڈلو، یو سی چھپر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں اور طبی عملے نے جنرل او پی ڈی، بچوں کے امراض اور ویکسینیشن سمیت مختلف طبی…
بارکھان: ڈپٹی کمشنر کا رمضان سستا بازار کا اچانک دورہ، نرخ ناموں کی چیکنگ
بارکھان، 25 فروری: ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے رمضان سستا بازار کا اچانک دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف اسٹالز پر جا کر سرکاری نرخ ناموں کی موجودگی، اشیائے خوردونوش کے معیار اور قیمتوں کو چیک کیا۔ دکانداروں کو ہدایت دی گئی…
سبی میں رمضان پیکج کے تحت مستحقین میں راشن کی تقسیم
سبی، 24 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے خصوصی افراد، بیواؤں اور مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت راشن بیگز تقسیم کیے گئے۔ تقریب سرکٹ ہاؤس سبی میں منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر میجر (ر) الیاس کبزئی،…
بلوچستان کابینہ کا 23واں اجلاس: امن و امان، زرعی اصلاحات اور گندم خریداری کے اہم فیصلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 23ویں اجلاس میں امن و امان، معاشی استحکام، زرعی ترقی اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں 31 جنوری کے دہشت گردی…
کوئیٹہ پریس کلب میں صوبائی صحافتی کنوینشن کا انعقاد: آزادیِ صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کا عزم
کوئیٹہ پریس کلب میں پی ایف یو جے اور بی یو جے کے زیر اہتمام صحافتی صوبائی کنوینشن کا انعقاد صوبائی کنوینشن میں جماعت اسلامی کے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے…
خضدار میں سستا رمضان بازار نہ لگ سکا، عوامی حلقوں میں تشویش فوری اقدامات کا مطالبہ
𝐑𝐞𝐩: 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐌𝐞𝐧𝐠𝐚𝐥
> بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر سستا رمضان بازاروں کے قیام کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، جہاں ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں عوام کو اشیائے خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کی…
اوتھل: بیٹے نے والد اور بھائی پر حملہ، دونوں شدید زخمی، ملزم فرار
اوتھل (رپورٹ: عزیزالر یوسفزئی) – اوتھل میں گھریلو تنازع کے دوران ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے والد اور بھائی پر چھریوں سے حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ واقعے میں ریٹائرڈ سینئر ڈرگ انسپکٹر ملک مسعود اور ان کے بھائی، پی پی ایچ آئی…
نصیرآباد ڈویژن میں عارضی پٹواریوں کے لیے انٹرویوز، میرٹ اور شفافیت پر زور
نصیرآباد، 24 فروری 2026: حکومت بلوچستان کے احکامات پر نصیرآباد ڈویژن میں عارضی پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے لیے کمشنر صلاح الدین نورزئی کی سربراہی میں انٹرویوز کا عمل جاری رہا۔
امیدواروں کو فرداً فرداً جانچا گیا اور میرٹ کے اصول پر شفاف…
نصیرآباد میں داخلہ اور شجرکاری مہم کے حوالے سے خصوصی اجلاس، تعلیمی شعور بڑھانے پر زور
نصیرآباد، 24 فروری 2026: محکمہ تعلیم بلوچستان کے زیر اہتمام ضلع نصیرآباد میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حفیظ اللہ کھوسہ کی سربراہی میں داخلہ مہم اور شجرکاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
تمام ڈی ڈی اوز اور کلسٹر ہیڈز نے شرکت کی۔ اجلاس…
سابق صوبائی وزیر کی کمشنر لورالائی سے ملاقات، ترقی اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
لورالائی، 24 فروری 2026: سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھتران نے کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ملاقات کی جس میں علاقے کی سیاسی، سماجی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں تعلیم، صحت، سڑکوں کی بہتری اور نوجوانوں…
