Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں پاک ایران تعلقات کے فروغ پر زور

کوئٹہ 23 فروری 2026: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پاکستان ایران تعلقات میں تجارت کو مضبوط بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے راستے ایران سے زمینی رابطہ خطے میں معاشی اور تجارتی تبدیلیوں کے پیش نظر گیم چینجر ہے، جو دوطرفہ تجارت…

سینیٹر آغا شاہ زیب درانی کی پاک افغان سرحد پر دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کی تعریف

کوئٹہ 23 فروری 2026: سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں افواجِ پاکستان کی حالیہ مؤثر کارروائیوں کو ملکی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین گزشتہ عرصے سے دہشت گردوں کے لیے…

بلوچستان میں سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، عوامی مفاد اولین ترجیح

کوئٹہ 23 فروری 2026: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران اور قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری نے آج منسٹر پی ایچ ای آفس میں ملاقات کی، جس میں امن و امان، موثر قانون سازی، جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبے اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال…

لورالائی: بازاروں میں رمضان کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 23 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر لورالائی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ندیم اکرم نے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور صفائی کا جائزہ لیا۔ دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ سرکاری نرخ…

لورالائی: رمضان ریلیف پیکیج کی تقسیم جاری

لورالائی، 23 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر رمضان ریلیف پیکیج کی باوقار تقسیم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں ایک تقریب کے دوران سینکڑوں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔ تقریب میں غریب، نادار اور لاچار…

کوئٹہ: میڈیکل اور قانونی ماہرین کو رجسٹریشن اور ٹیکس کی ہدایت

کوئٹہ، 23 فروری 2026: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے میڈیکل پریکٹیشنرز، کنسلٹنٹس اور قانونی ماہرین کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور ہر ٹیکس پیریڈ کی ریٹرنز بروقت جمع کرائیں۔ بی آر اے کے مطابق میڈیکل اور قانونی خدمات پر 2 فیصد…

تربت: یونیورسٹی آف تربت میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

تربت، 23 فروری 2026: بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے فیز ٹو کے تحت انجینئر محمد عالم اور وفد نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا تاکہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ وفد نے وائس چانسلر ڈاکٹر گل حسن بلوچ اور پروجیکٹ…

تربت: کمشنر مکران قادربخش کی شجرکاری مہم کا آغاز

تربت، 23 فروری 2026: کمشنر مکران ڈویژن قادربخش نے مکران بھر میں شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا اور خود پودا لگا کر تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر کنزرویٹر فاریسٹ مکران عبدالوحید اور ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فدا حسین بھی موجود تھے۔ کمشنر نے…

کوئٹہ: صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا دہشتگردی کے خلاف عزم

کوئٹہ، 23 فروری 2026: صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے افغانستان میں دہشتگرد عناصر کے خلاف پاکستان کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور پاکستان کے خلاف استعمال…

نصیرآباد: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، ایک ہلاک اور ایک زخمی

نصیرآباد: نصیر آباد کے تھانہ نوتال کی حدود، ربیع کینال کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت جاوید کے نام سے…