Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں
ائیرپورٹ، سمنگلی روڈ، پشتون آباد، کاسی روڈ، علمدار روڈ، سبزل روڈ، جوائنٹ روڈ، نواں کلی اور سرکلر روڈ پر خوراک کے مراکز و فوڈ یونٹس کی تفصیلی جانچ
فوڈ سیفٹی قوانین کی سنگین…
آئی جی پولیس بلوچستان کا شہداء کو خراجِ عقیدت، لواحقین سے اظہارِ یکجہتی
کوئٹہ، 06 فروری 2026
انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے دہشت گردی میں شہید افسران کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے کہا کہ بلوچستان پولیس شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور ان کے خاندانوں کی مکمل کفالت کی جائے گی۔
قلات میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
قلات، 06 فروری 2026 |
ڈپٹی کمشنر قلات کی زیر صدارت کھلی کچہری میں بجلی، پانی، انٹرنیٹ اور صحت سمیت متعدد مسائل پر موقع پر احکامات جاری کیے گئے۔ انتظامیہ نے عوامی مسائل کے حل کو اولین ترجیح قرار دیا۔
سبی: بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کی دستاویزات کی اسکریننگ
سبی، 06 فروری 2026 |
بی ٹیوٹا کے تحت سعودی عرب، قطر اور بحرین میں ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کی دستاویزات کی جانچ مکمل کر لی گئی۔ حکام کے مطابق صرف اہل امیدواروں کو بیرونِ ملک روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
چمن میں آوارہ کتوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
چمن، 06 فروری 2026 |
ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن چمن نے آوارہ کتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کو محفوظ بنا دیا۔ کارروائی ڈی سی چمن کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔
سبی: بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کی دستاویزات کی…
لورالائی میں صفائی مہم تیز، شہریوں کا میونسپل انتظامیہ پر اعتماد
لورالائی، 06 فروری 2026 |
میونسپل کمیٹی لورالائی کی جانب سے شہر بھر میں جامع صفائی مہم جاری ہے۔ چیف آفیسر محب اللہ بلوچ کی نگرانی میں نالیوں اور کچرے کی بروقت صفائی سے شہری مسائل میں نمایاں کمی آئی ہے۔
گوادر: بی ایچ یوز کا مانیٹرنگ دورہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
گوادر، 06 فروری 2026
ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو نالینٹ اور کپّر کا دورہ کر کے طبی سہولیات، ویکسینیشن اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے معیاری اور بروقت علاج کی فراہمی پر زور دیا۔
بارکھان میں یومِ یکجہتی کشمیر سیمینار اور ریلی، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
بارکھان، 06 فروری 2026 |
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بارکھان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سیمینار اور پرامن ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جبکہ کشمیری شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی…
لورالائی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، قتل کیس کا اشتہاری سمیت تین ملزمان گرفتار
لورالائی، 06 فروری 2026 |
لورالائی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں لشکر خان، حکیم اور قیمت خان شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور…
کاروں کی بڑی دلچسپی، توانائی و معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات
کوئٹہ، 06 فروری 2026 |
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں نے بلوچستان میں توانائی، معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک، انفراسٹرکچر، ماہی گیری اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان–سعودی بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس…
