Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
شدید برفباری کے بعد چمن کی تمام مرکزی اور رابطہ سڑکیں بحال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن: ضلعی انتظامیہ چمن نے حالیہ شدید برفباری کے باعث بند ہونے والی تمام مرکزی شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کو آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق چمن سے خواجہ عمران، سپینہ تیڑہ، گلستان اور دیگر…
میر عبدالغفور ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں ایمرجنسی یونٹ نئی عمارت منتقل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
میر عبدالغفور ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں ایمرجنسی یونٹ نئی عمارت منتقل
گوادر: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ہدایات پر میر عبدالغفور ٹیچنگ ہسپتال گوادر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حفیظ بلوچ نے ایمرجنسی (کیجولٹی) یونٹ کو…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وعدہ وفا، راڑہ شم کو 24 گھنٹوں میں جدید ایمبولینس فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے راڑہ شم کے عوام سے کیا گیا وعدہ 24 گھنٹوں کے اندر عملی شکل اختیار کر گیا۔ وزیراعلیٰ کے خصوصی احکامات پر جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایمبولینس فوری طور پر علاقے…
بلوچستان سول سروسز اکیڈمی کے افسران کا سول سروسز اکیڈمی لاہور کا مطالعاتی دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: بلوچستان سول سروسز اکیڈمی (بی سی ایس اے) کے پروبیشنری افسران کے ایک وفد نے تربیتی و ادارہ جاتی سیکھنے کے عمل کے تحت سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) لاہور کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ملک کے اعلیٰ سول سروسز…
نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کا ہنگامی اجلاس زیرے صدارت ضلعی قائم مقام صدر خدابخش بلوچ جاری ہے
نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کا ہنگامی اجلاس زیرے صدارت ضلعی قائم مقام صدر خدابخش بلوچ جاری ہے اجلاس میں میر عبدلرحیم کرد میر طیب بزنجو سمیت تمام عہدیداراں نے شرکت کی ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل سمیت گرینڈ الائنس رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف اہم…
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف تربت کا دورہ، فیکلٹی اور طلبہ سے خصوصی نشست
تربت: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال نے ان کا استقبال کیا۔ وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات کے دوران…
صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ کی ہرنائی آپریشن پر تعریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – نصیرآباد، 30 جنوری 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو تاریخی قرار دیا۔ آپریشن کے دوران 41 بھارتی…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – نصیرآباد، 30 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی قرار نے ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا اور پہلے بچے کو پولیو کا قطرہ پلایا۔ ضلع میں ایک لاکھ 57 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کے لیے…
سابق وزیر میر اظہار خان کھوسہ کا ملازمین کے جائز مطالبات کی حمایت کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – نصیرآباد، 30 جنوری 2026
سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ نے نصیرآباد ڈویژن سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے ڈسپیئرٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) کے فوری…
موسیٰ خیل: غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل، 30 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے بازار میں 13 میڈیکل اسٹورز کا اچانک معائنہ کیا۔ 6 اسٹورز کو غیر معیاری اور زائد المیعاد ادویات رکھنے پر سیل کیا گیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ…
