Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہزاروں افراد نے پانجگور میں شاہ نواز گل کی بازیابی کے لیے احتجاج کیا
پانجگور – ہزاروں افراد نے شاہ نواز گل کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔ ریلی میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما، کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے۔ مظاہرین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر…
بلوچستان نیشنل پارٹی نے مرکزی رہنما ملک عبدالمجید کاکر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 18 جنوری 2026
کوئٹہ – بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) نے اپنے مرکزی رہنما ملک عبدالمجید کاکر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پارٹی قیادت اور کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ حالیہ رات…
گل پلازہ آگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی
کوئٹہ | 18 جنوری 2026
وزیر اعلیٰ نے کراچی میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا، مرحومین کے لیے دعا کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی۔
محکمہ خزانہ کی ٹیم کو شفاف بھرتی پر وزیر اعلیٰ کی مبارکباد
کوئٹہ | 18 جنوری 2026
وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کی ٹیم، سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام کو کامیاب آن لائن بھرتی کے عمل پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ منصوبہ میرٹ اور شفافیت کی مثال ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کامیاب امیدواروں سے ٹیلی فونک رابطے کے ذریعے مبارکباد دی
کوئٹہ | 18 جنوری 2026
کامیاب امیدواروں نے تصدیق کی کہ آن لائن ٹیسٹ اور بھرتی کا پورا عمل مکمل شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی تھا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنا اور باعزت روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
بلوچستان میں سب اکاؤنٹنٹ کی ڈیجیٹل بھرتیوں کا تاریخی عمل مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 18 جنوری 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں کے لیے مکمل پیپرلیس، ڈیجیٹل اور شفاف بھرتیوں کے عمل کی کامیابی کا اعلان کیا۔ ایک ہی دن میں آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز،…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کویٹہ | 18 جنوری
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے…
سبی: حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 تا 22 جنوری کو منعقد ہوگا
سبی | رپورٹ: عباس چشتی
حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 سے 22 جنوری 2026 تک سبی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عرس کا باقاعدہ آغاز مزار پر چادر پوشی سے ہوگا، جبکہ اس موقع پر درسِ قرآن، قرآن خوانی،…
اوستہ محمد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، شہری و تاجر عدم تحفظ کا شکار
اوستہ محمد | رپورٹ: حنیف بلوچ
اوستہ محمد شہر اور گردونواح میں اسٹریٹ کرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث شہری اور تاجر برادری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گزشتہ شب واپڈا کالونی میں نامعلوم چوروں نے ایس ڈی او کیسکو کے گھر میں گھس کر…
اوستہ محمد بنیادی سہولیات سے محروم، شہری شدید اذیت کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد | رپورٹ: حنیف بلوچ
اوستہ محمد کے شہری دورِ جدید میں بھی گیس اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ شدید موسم میں گیس اور صاف پانی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بلوچستان…
