Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند، علاج معالجہ متاثر

 شیرانی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ضلع صدر ازل خان حریفال نے ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ادویات کی کمی سے سرکاری ہسپتال، سی ڈی ایز اور ہیلتھ سنٹرز میں علاج معالجہ متاثر ہو رہا ہے۔…

ژوب میں نئے ضلع کے قیام کا خیرمقدم

ژوب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ژوب کے عوامی و سماجی حلقوں نے نئے اضلاع کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے تحصیل کاکڑ خراسان، پٹوار عبداللہ زئی، پٹوار بابڑ خوستی اور پٹوار مرغہ کبزئی کے لیے نیا ضلع قائم کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ژوب…

سبی بائی پاس پر واقع بابا ہوٹل میں مبینہ لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

 سبی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — سبی بائی پاس کے بابا ہوٹل پر مسافروں نے کھانے کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور ٹرانسپورٹ مافیا کے مبینہ تعاون کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ہوٹل میں چائے 100 روپے فی کپ، دیگر اشیا عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جا رہی ہیں۔…

دانش اسکولز کا اعلان خوش آئند مگر چمن کا نظر انداز ہونا افسوسناک

 چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شمشاد رائٹرز فورم پاکستان نے بلوچستان میں 8 دانش اسکولز کے قیام کے اعلان کو قابل تحسین قرار دیا۔ تاہم ضلع چمن کا نام فہرست میں شامل نہ ہونا تشویشناک ہے۔ رہنماں نے کہا کہ دانش اسکولز پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے…

بلوچستان گرینڈ الائنس ملازمین کی نیشنل پارٹی پنجگور سے ملاقات

پنجگور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — بلوچستان گرینڈ الائنس کے ضلعی آرگنائزر عبدالجبار بلوچ اور جاوید کچکول کی قیادت میں وفد نے نیشنل پارٹی پنجگور کے آفس میں پارٹی رہنماں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملازمین کے مسائل، مہنگائی، تنخواہوں میں اضافہ، ڈی…

پنجگور کے طلبہ کیلئے ایف سی بلوچستان ساوتھ کا تفریحی دورہ

پنجگور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ایف سی بلوچستان (ساوتھ) کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف مکران کے 54 طلبہ اور 10 اساتذہ نے کوئٹہ، اسلام آباد، مری اور لاہور کا تعلیمی و تفریحی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلبہ کو ملک کے تاریخی اور ثقافتی ورثے سے روشناس…

جیکب آباد میں ڈاکو راج میں خاتون کےکانوں سے زبردستی  تولے سونی بالیوں کی ڈکیتی

ھندو بیوپاری سے لوٹمارچنچگی سوار سے نقدی موبائل ڈکیتی پولیس نفری سیاستدانوں اور بااثروں کے سپرد،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد(بیورو عبدالباقی)جیکب آباد میں ڈاکو راج میں اضافہ شہری اور بیوپاری دوکاندار طبقہ عدم تحفظ کا شکار بن گیا جبک پولیس…

 بلوچستان میں موسم کی پیشگوئی: ساحلی علاقوں میں دھند اور جنوبی اضلاع میں جزوی بارش

کوئٹہ، 11 جنوری: علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق خلیج فارس کے اوپر کمزور مقامی موسمی گردش کے اثرات سے صوبے کے ساحلی علاقوں میں دھند اور بادلوں کی موجودگی کے امکانات ہیں۔ ضلع کیچ (تربت)، پنجگور اور گوادر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔…

نصیر آباد میں سپورٹس بورڈ کی خالی اسامیوں کے لیے شفاف امتحانات اور انٹرویوز

نصیر آباد، 11 جنوری: محکمہ سپورٹس بلوچستان کی خالی اسامیوں کو پُر کرنے کے لیے نصیر آباد ڈویژن میں تحریری امتحانات اور انٹرویوز جاری ہیں۔ یہ عمل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی نگرانی میں شہید عبدالغفار سیال کرکٹ گراؤنڈ…

ڈپٹی کمشنر خضدار کا صحت مراکز کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی ہدایت

خضدار، 11 جنوری: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے وہیر، درکھالہ اور وڈھ میں صحت مراکز کا دورہ کیا اور عوام کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات دی۔ انہوں نے بیسک ہیلتھ یونٹ، ایمرجنسی کیئر، ویکسینیشن اور بنیادی تشخیص کی سہولیات…