Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چمن: بارش و برفباری کے بعد کوئٹہ۔چمن شاہراہ بحال، احتیاطی ہدایات جاری

چمن، 31 دسمبر: حالیہ بارش اور برفباری کے بعد کوڑک ٹاپ کے مقام پر کوئٹہ۔چمن شاہراہ کو ضلعی انتظامیہ، این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے نے ہیوی مشینری کے ذریعے بحال کر دیا۔ شاہراہ پر ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو غیر…

خضدار: مویشیوں میں بیماری پھیلنے پر لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ متحرک

خضدار، 31 دسمبر: ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ اور آڑنجی کے مختلف علاقوں میں مویشیوں، بھیڑ بکریوں اور نو مولود جانوروں میں بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر محمد انور زہری نے فوری نوٹس لیتے ہوئے طبی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں…

تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول، میڈیکل اسٹور مالکان کا چار لاکھ روپے تعاون

تربت، 31 دسمبر: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے تربت کے میڈیکل اسٹور مالکان کے وفد نے ملاقات کی اور کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ وفد میں کیچ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر وحید اختر، نائب صدر منظور…

خضدار: ڈپٹی کمشنر کی تاجروں اور سیاسی رہنماوں سے ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

 خضدار، 31 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے علاقائی تاجروں اور سیاسی رہنماوں سے ملاقات کی، جس میں عوامی مسائل، بنیادی سہولیات اور تجارتی ترقی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں انجمن تاجران کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل، نیشنل…

ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

گوادر، 31 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور سول سوسائٹی…

کوہلو لیویز کی سالانہ رپورٹ 2025: جرائم کے خاتمے میں مؤثر اقدامات

کوہلو، 31 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ اور لیویز حکام نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کی، جس میں ضلع میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال کے دوران مجموعی طور پر 85…

بلوچستان پولیس کی سال نو میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

 کوئٹہ، 31 دسمبر 2025: بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے اعلان کیا ہے کہ سال نو میں صوبے کے تمام اضلاع میں خطرناک گینگز، عادی مجرم اور منظم گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کیا جائے گا۔ زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت تمام سماج دشمن…

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ شہر میں پرائس کنٹرول کے تحت کارروائیاں جاری

کوئٹہ، 31 دسمبر 2025: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کے تحت کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جن میں قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل اسٹورز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کو ہدف بنایا گیا۔ 110 دکانوں کے معائنے کے دوران 23…

حکومت بلوچستان ہاکرز کی فلاح و بہبود کے لیے مالی معاونت فراہم کرتی ہے

 کوئٹہ، 31 دسمبر 2025: محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان نے ہاکرز کی فلاح و بہبود کے لیے مالی معاونت کے چیکس تقسیم کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکریٹری اطلاعات عمران خان تھے جبکہ ڈی جی پی آر نور محمد کھیتران،…

بلوچستان کے وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کا نئے سال پر پیغام، امن و خوشحالی کی دعا

 کوئٹہ، 31 دسمبر 2025: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے نئے سال 2026 کے آغاز پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سال 2025 میں بلوچستان…