Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی کامیاب کارروائی – روپوش ملزم گرفتار  

 ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد محمد داؤد کھوسہ کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن باغ ہیڈ مقبول حسین جمالی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منظور احمد ولد تاج محمد قوم مگسی سکنہ کرٹس آباد کو…

گورنمنٹ گرلز اینڈ بوائز ڈگری کالج ڈیرہ اللہ یار میں 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح…

جعفرآباد ۔گورنمنٹ گرلز اینڈ بوائز ڈگری کالج ڈیرہ اللہ یار میں 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ ولادت نہایت جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حضور بخش بگٹی تھے تقریب میں…

ڈی سی کمپلیکس چمن میں قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی یومِ ولادت کے موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب…

چمن 25 دسمبر : ڈی سی کمپلیکس چمن میں قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی یومِ ولادت کے موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور قائد ملت کی 149 ویں سالگرہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد…

آج کرسمس کے خوشی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار اور ضلع کے پولیس سربراہ ایس پی شاہ رخ…

قلعہ سیف اللہ بلوچستان25 دسمبر :آج کرسمس کے خوشی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار اور ضلع کے پولیس سربراہ ایس پی شاہ رخ خان نے مسیحی برادری سمیت ضلع بھر میں امن، بھائی چارے اور بین مذہبی ہم آہنگی کے پیغام کے تحت منعقدہ خصوصی…

گوادر: بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن کا گوادر زون آفس اور ڈسپینسری کمشنر   عمران…

گوادر: بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن کا گوادر زون آفس اور ڈسپینسری کمشنر   عمران بنگلزئی کی انتھک محنت، خلوص اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں باقاعدہ طور پر فعال ہو چکی ہے۔ یہ اقدام گوادر کے محنت کش اور مزدور طبقے کے لیے ایک خوش…

سوراب 25 دسمبر:ملک بھر کی طرح ضلع شہید سکندرآباد، سوراب میں بھی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ…

شہید سکندرآباد، سوراب 25 دسمبر:ملک بھر کی طرح ضلع شہید سکندرآباد، سوراب میں بھی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 149واں یومِ پیدائش نہایت عقیدت، احترام اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس شہید…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

لورالائی 25دسمبر :ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتیں صوبے کے سماجی اور معاشی ڈھانچے کا ایک اہم اور قابلِ قدر حصہ ہیں اور ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اسلام…

خضدار پریس کلب میں محکمہ پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ کی جانب سے ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،…

خضدار25دسمبر: خضدار پریس کلب میں محکمہ پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ کی جانب سے ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس کا موضوع تھا " پانی کی اہمیت" ،  سیمینار میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ سیمینار کے…

قائداعظم محمد علی جناحؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا آج ہم اس خواب کو عملی تعبیر کی جانب لے کر جا…

کوئٹہ، 25 دسمبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا، آج ہم اس خواب کو عملی تعبیر کی جانب لے کر جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز قائداعظم ریزیڈنسی زیارت…

جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی چمن میں 57ویں سالانہ دستاربندی و یادگار مجلس، علما و مفتیان کی شرکت

چمن (سید سردار محمد خوندئی) – جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاون بائی پاس روڈ چمن میں علامہ عبدالغنی کی یاد میں 57واں سالانہ دستاربندی و یادگار مجلس منعقد ہوئی۔ ملک بھر کے جید علماء، مفتیان، دانشور، وکلاء، قبائلی مشران اور سماجی رہنماوں نے…