Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کزن وڈیرہ محمد شریف بگٹی کی نماز جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیکڑ، 21 دسمبر 2025 – وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن وڈیرہ محمد شریف بگٹی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں بگٹی اقوام کے چیف، دیگر قبائل اور مختلف شہروں سے آئے…

 سبی میں لیویز اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، زخمی اہلکار کو طبی امداد فراہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 21 دسمبر 2025 – ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے قومی شاہراہ   پر لمجی کے مقام پر لیویز فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے زخمی لیویز اہلکار کو فوری اور بہترین طبی…

غیر قانونی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 دسمبر 2025 – صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر پی ٹی اے اور موٹر وے پولیس نے تور ناصر کراس پر مسافر کوچز، ٹریلرز اور دیگر گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی۔ اکثر…

 چمن میں سردیوں کی پہلی برفباری، روڈ کلئیرنس کے بعد ٹریفک رواں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 21 دسمبر 2025 – چمن میں سردیوں کی پہلی برفباری اور بارش کے دوران ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے روڈ کلئیرنس کا کامیاب آپریشن جاری رہا۔ کوژک ٹاپ، خواجہ عمران اور توبہ اچکزئی میں…

  بلوچستان میں سرد اور خشک موسم، محکمہ موسمیات کا الرٹ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 دسمبر 2025 – ریجنل موسمیاتی مرکز بلوچستان نے سرد اور خشک موسم کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے کئی اضلاع جیسے قلات، کوئٹہ، زیارت اور پشین میں درجہ…

  قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 21 دسمبر 2025 – وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ نے ٹیم کی غیر معمولی…

نصیرآباد، کچھی اور سبی میں بدامنی کی لہر، مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار، قومی شاہراہ بند، لیویز اہلکار زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد / کچھی / سبی — 21 دسمبر 2025 بلوچستان کے اضلاع نصیرآباد، کچھی اور سبی میں مسلح ڈاکوؤں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں مختلف مقامات پر مسافروں سے لوٹ مار، فائرنگ کے واقعات…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: ریاستی بیانیے کے مضبوط ترجمان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بلوچستان ایک ایسا صوبہ ہے جہاں دہائیوں سے امن، ترقی اور اعتماد کے مسائل درپیش رہے ہیں۔ ایسے ماحول میں قیادت کا کردار غیر معمولی اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد جس…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی فاتحہ…

*اطلاع فاتحہ خوانی* وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی فاتحہ خوانی لیں گے۔ فاتحہ خوانی دو دن، 24 اور 25 دسمبر 2025 کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوگی،

کوژک ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن: ضلع چمن میں کوژک ٹاپ، کان مہترزئی اور ملحقہ طویل پہاڑی سلسلوں پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی، جس سے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر داخل ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے کی…