Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس، غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 18 نومبر 2025 | تربت  تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کی تعلیمی سرگرمیوں، ترقیاتی منصوبوں اور اساتذہ کی حاضری پر تفصیلی جائزہ…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، خسرہ و روبیلا مہم پر خصوصی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 18 نومبر 2025 | تربت  تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کی مجموعی صحت عامہ، خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – 18 نومبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ تبدیلی جمہوری عمل اور استحکام کی علامت ہے اور…

 کوئٹہ: پرائس کنٹرول اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – 18 نومبر: ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی، پلاسٹک بیگز، تجاوزات اور غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کیں۔ 76 دکانوں اور مارکیٹوں کا معائنہ کیا گیا، 22 افراد گرفتار، 13 جیل…

 قلات: ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

 قلات – 18 نومبر: ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی حاضری، ادویات کی فراہمی، فری میڈیکل کیمپ اور دیگر مسائل پر غور کیا گیا۔ ڈی سی نے کہا…

کوئٹہ: بلوچستان پولیس اور پی آئی ٹی بی کے درمیان ایم او یو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – 18 نومبر: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت بلوچستان پولیس اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے۔ آئی جی نے کہا کہ معاہدہ…

 بارکھان: ڈی سی کی کھلی کچہری میں عوامی مسائل پر فوری توجہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان – 18 نومبر: ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو نے بستی پیر بخش میانی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں مختلف دیہی علاقوں کے شہریوں نے اپنی شکایات اور تجاویز پیش کیں۔ ڈی سی نے متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایات…

 لورالائی: شہر بھر میں صفائی مہم جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی – 18 نومبر: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محیب اللہ بلوچ کی نگرانی میں شہر میں صفائی مہم جاری ہے۔ مہم کے دوران تحصیل روڈ، بھاگی بازار، عاشہکہ گلی، دوبی گھاٹ…

 بارکھان: اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت لوکل ڈومیسائل کمیٹی کا اہم اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان – 18 نومبر: ضلعی ہیڈکوارٹر بارکھان میں اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر کی زیر صدارت لوکل ڈومیسائل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں درخواست گزار حضرات نے ذاتی طور پر شرکت کی اور اپنی متعلقہ دستاویزات پیش کیں۔…

بولان: مچھ کے قریب گیس پائپ لائن کی مرمت جاری، بحالی آج رات متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بولان – گزشتہ روز مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کی پائپ لائن پھٹنے کے بعد مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ کمپنی کے مطابق امید ہے کہ آج رات تک کسی بھی وقت گیس کی فراہمی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے عوام…