Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ
کوئٹہ — زیارت، ہرنائی اور قریبی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ ہوئی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کوئٹہ: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاؤن کی فارغ التحصیل طالبہ رضوانہ بی بی کو بینڈ ماسٹر تعینات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا | کوئٹہ، 8 نومبر 2025
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاؤن، کوئٹہ کی ہونہار فارغ التحصیل طالبہ رضوانہ بی بی کو بینڈ ماسٹر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ…
بلوچستان محکمہ ایریگیشن کی اہم کامیابی — گرین نصیرآباد وژن کے تحت کیرتھر کینال کا مکمل کمانڈ ایریا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد ڈویژن، بلوچستان | 8 نومبر 2025ء
استا محمد: گرین نصیرآباد وژن کے تحت محکمہ ایریگیشن بلوچستان نے کیرتھر کینال کے مکمل ڈیزائن کمانڈ ایریا کو سیراب کرکے ایک نمایاں سنگ میل عبور کیا ہے، جس سے زرعی پیداوار اور آبی…
ماسٹر کالونی سرکی کلاں میں پانی کا شدید بحران — سرکاری ٹیوب ویل دو ماہ سے بند، علاقہ مکین پانی کی…
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ
ماسٹر کالونی سرکی کلاں کے رہائشی گزشتہ دو ماہ سے پانی کی سنگین قلت کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقے کا واحد سرکاری ٹیوب ویل طویل عرصے سے خراب پڑا ہے، جس کی مرمت کے لیے نہ متعلقہ حکام نے کوئی عملی قدم…
سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان عبد الفتاح بھنگر کا واٹر ریسورسز بلڈنگ کوئٹہ کا دورہ — بی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 نومبر 2025:
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومتِ بلوچستان کے سیکریٹری عبدالفتاح بھنگر نے محکمہ آبپاشی کے بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پراجیکٹ (BWRDSP) کے تحت جاری واٹر شیڈ مینجمنٹ اور شجرکاری کی سرگرمیوں…
صوبائی مشیر مینا مجید بلوچ کا بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ
تربت، 7 نومبر 2025:
صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، مینا مجید بلوچ نے جمعہ کے روز بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اکیڈمی کے سالانہ گرانٹ میں اضافہ اور واجہ تاج محمد ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا اعلان کیا۔…
تربت: ڈپٹی کمشنر آفس میں سرحدی تجارت سے متعلق اہم اجلاس
تربت، 7 نومبر 2025:
ڈپٹی کمشنر کیچ ریٹائرڈ میجر بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش بلوچ کی صدارت میں تربت میں ڈپٹی کمشنر آفس میں سرحدی تجارت سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے خلاف دیے گئے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس بیان کو قومی یکجہتی کے منافی…
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عطا اللہ کا اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ژوب، 07 نومبر 2025
ژوب میں اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عطا اللہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو معیاری اور محفوظ سفری…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ناقص بیکری مصنوعات کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد بیکرز سیل، بھاری جرمانے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 07 نومبر 2025
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت اور غیر معیاری بیکری مصنوعات کے خلاف خصوصی مہم دوسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہی۔ بی ایف اے ٹیموں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں اور سبی شہر میں مجموعی طور…
