Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں مالیاتی نظام کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن — پرانا نظام ختم، 20 کروڑ روپے سالانہ بچت متوقع

کوئٹہ، 09 اکتوبر: بلوچستان میں مالیاتی امور کی انجام دہی کے پرانے نظام کو ختم کرتے ہوئے ادائیگیوں اور ریکارڈ کے پورے نظام کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت محکمہ خزانہ کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس…

صدرِ مملکت کا ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ خوارج کے 19 دہشتگردوں کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے لیفٹیننٹ…

پاک۔چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر اور ووہان سینٹرل گروپ کے مابین تربیتی تعاون کے لیے معاہدہ

ووہان، 8 اکتوبر (خصوصی رپورٹ): یونیورسٹی آف گوادر کے پاک۔چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCT&VI) اور چین کی ووہان سینٹرل فارن اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کمپنی (WCFETCG) کے درمیان پیشہ ورانہ و فنی تعلیم کے فروغ کے لیے پانچ سالہ…

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اورکزئی آپریشن کے شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 اکتوبر : وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اورکزئی آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ قوم اپنے…

بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

کوئٹہ، 7 اکتوبر: بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا، جس نے صوبے کے پاکستان میں کپاس کی کاشت کے مستقبل کے طور پر ابھرنے کو اجاگر کیا۔ ایک وقت تھا جب بلوچستان کو کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ایک معمولی خطہ سمجھا جاتا…

انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے گوادر میں تقریری مقابلہ

گوادر، 7 اکتوبر: انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں ایک شاندار تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ تھے جبکہ صدارت کالج کے پرنسپل نصیر…

ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی گوادر کا مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ

گوادر، 7 اکتوبر: ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ کیا جن میں بی ایچ یو مونڈی، بی ایچ یو نگور شریف اور بی ایچ یو چب کلمتی شامل تھے۔ دورے کے دوران ڈاکٹر مرشد دشتی نے مراکز میں دستیاب ادویات،…

ڈیرہ مراد جمالی میں میونسپل کمیٹی کی نااہلی سے شہر جھیل کا منظر پیش کرنے لگا

نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی) ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں میونسپل کمیٹی کی غفلت اور ناقص کارکردگی کے باعث شہر سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا ہے۔ گلیاں، سڑکیں، اور یہاں تک کہ قومی شاہراہ بھی جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے، جبکہ…

ایگریکلچر ریسرچ کالونی سریاب میں رورل ہیلتھ سینٹر ولیج ایڈ کا افتتاح — عوام کو صحت کی سہولتیں ان کی…

:عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (7 اکتوبر) — صوبائی وزیرِ صحت بخت کاکڑ اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان صحت کے شعبے میں بنیادی اصلاحات کے ذریعے عوام کو معیاری طبی سہولتیں ان کے دروازے پر پہنچانے کے لیے پرعزم…

مکران اسکاوٹس کا تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت لیب کے قیام میں تعاون کی یقین دہانی

تربت، 7 اکتوبر: مکران اسکاوٹس کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمر طاہر نے تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر رجسٹرار گنگزار بلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور پروجیکٹ…