Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لورالائی میں انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر پروقار تقریب

لورالائی، 7 اکتوبر: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کینٹ میں انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف اضلاع کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ اردو اور انگریزی تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول لورالائی کی سحر…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان: کرپشن صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں

کوئٹہ، 7 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS) میں منعقدہ بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے…

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان نہیں بلکہ کرپشن ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ذیلی عنوان: انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر BUITEMS میں بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کے اختتام پر وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کرپشن کے خاتمے اور شفافیت پر زور دیا کوئٹہ، 07 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا…

بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ مالی بحران کا شکار — استا محمد میں صوبائی وزیر فیصل جمالی کے ذاتی خرچ پر…

استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی): محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان گزشتہ تین ماہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں۔ تنخواہیں بند ہونے کے باعث…

جعفر ایکسپریس پر حملہ، چار مسافر زخمی — چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس پر شکارپور کے قریب سلطان کورٹ ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں چار مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع…

کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

*06اکتوبر* نصیرآباد۔۔۔ حکومت بلوچستان کے وژن کے مطابق محکمہ صحت کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ضلع نصیرآباد میں ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ہیلتھ کمیٹی کے…

جمالی قبیلے کے بزرگ رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی انتقال کر گئے

استا محمد (نمائندہ عسکر انٹرنیشنل) — جمالی قبیلے کی ہر دلعزیز اور معزز شخصیت، بزرگ قبائلی رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ استا محمد کے قریب گوٹھ علی آباد جمالی میں ادا کی…

گورنر بلوچستان: سرمایہ کاری کے لیے خطے میں وسیع مواقع

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 6 اکتوبر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت رکھتا ہے اور یہ صوبہ سینٹرل ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقتصادی گیٹ وے بننے کی بھرپور…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر ترقی نسواں کا صوبے میں مشترکہ ترقی پر زور

کوئٹہ، 6 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام محکموں کے درمیان تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب حکومت کے…