Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تحصیل مشکے میں لیویز فورس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس…
کوئٹہ11جون:۔ تحصیل مشکے میں لیویز فورس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی کا زبردست خراجِ تحسین، اہلکاروں کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان. ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے کہا ہے کہ لیویز فورس…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق چیف سیکرٹری بلوچستان بی رند کے انتقال پر گہرے رنج و غم…
کوئٹہ، 11 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق چیف سیکرٹری بلوچستان بی رند کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کو ایک قابل، مدبر اور درد دل رکھنے والا منتظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ…
خضدار پولیس کی دبنگ کارروائی چوری ڈکیتی کی ملزمان گرفتار
خضدار 11 جون:۔ خضدار پولیس کی دبنگ کارروائی چوری ڈکیتی کی ملزمان گرفتار، پسٹل برآمد ایس ایس پی خضدار جاوید احمد زہری کی ہدایت پر ڈی ایس پی محمد زمان پندرانی کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او صدر محمد یوسف چانڈیو نے پولیس ٹیم کیساتھ جرائم پیشہ…
صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑسے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ڈی سی آفس زیارت میں ملاقات کی
زیارت11جون:۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ سے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ڈی سی آفس زیارت میں ملاقات کی. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی، فوکل پرسن منسٹر فوڈ حاجی راز محمد دمڑ، تحصیلدار نوراحمد،رسالدار عمران دمڑ بھی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے فوراً بعد سیوریج واٹر سے کاشت کی گئی غیر معیاری اور…
کوئٹہ 11 جون:۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے فوراً بعد سیوریج واٹر سے کاشت کی گئی غیر معیاری اور انسانی صحت کے لیے مضر سبزیوں کے خلاف کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سمنگلی روڈ سے متصل علاقے کلی رمضان…
صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے میر ظہور بلیدی کے کزن محمد امین اور ان کے صاحبزادے نوید امین…
کوئٹہ11جون:۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے میر ظہور بلیدی کے کزن محمد امین اور ان کے صاحبزادے نوید امین کے المناک قتل پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے…
سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ…
سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ عدنان ہال سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے غلام قادر چانڈیو، درگاہ پیر ذکری کے سید…
محکمہ مواصلات و تعمیرات کی شاندار کارکردگی، بلوچستان اسمبلی میں جدید سہولیات کا اضافہ
محکمہ مواصلات و تعمیرات کی شاندار کارکردگی، بلوچستان اسمبلی میں جدید سہولیات کا اضافہ
کوئٹہ، 06 جون- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹیز کے دفاتر، نئے آڈیٹوریم ہال اور کانفرنس رومز کا منصوبہ اعلیٰ…
قائمقام چیف جسٹس / حلف برداری تقریب
قائمقام چیف جسٹس / حلف برداری تقریب
کوئٹہ 6 جون: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس روزی خان بڑیچ بلوچستان ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ گورنر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس
کوئٹہ۔ 06 جون- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
میر سرفراز بگٹی کا لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
وزیر…
