Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عدالت عالیہ بلوچستان میں زیارت موڑ کچ سنجاوی ہرنائی سڑک کی تعمیر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں زیارت موڑ کچ سنجاوی ہرنائی سڑک کی تعمیر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کوئٹہ۔ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے عبدالرحیم…

سوئی سدرن گیس میڈیا الرٹ – عید الاضحی کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار

سوئی سدرن گیس میڈیا الرٹ - عید الاضحی کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار سوئی سدرن گیس اپنے معزز صارفین کو عید الاضحی کی پیشگی مبارکباد دیتا ہے۔ اپنے گھریلو اور تجارتی صارفین کی سہولت کے لیے، سوئی سدرن عید الاضحی کے تین دنوں کے…

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے فورس کے نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار…

کوئٹہ، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے فورس کے نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے ہیں۔ حال ہی میں، ضلع سبی سے تعلق رکھنے والے سپاہی احسان علی ڈومکی ولد بلاول خان کو سروس سے برطرف…

عیدالاضحی کے موقع پر کانگو وائرس (CCHF) کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر گوادر نے متعلقہ اداروں…

گوادر – عیدالاضحی کے موقع پر کانگو وائرس (CCHF) کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر گوادر نے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ ہدایات محکمہ صحت بلوچستان کے 4 جون 2025 کے مراسلے کی روشنی میں جاری کی گئیں۔ڈپٹی کمشنر نے…

استامحمد۔عیدالاضحٰی کی تعطیلات میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ڈپٹی کمشنر استامحمد کا اہم…

ڈپٹی کمشنر استامحمد عبدالرزاق خجک نے عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران عوامی شکایات و مسائل کے فوری تدارک کے لیے مختلف محکموں کے افسران پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد تعطیلات کے دوران عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی سے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ملاقات کی

زیارت05مئی 2025: ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی سے زمیندار ایکشن کمیٹی زیارت نے ملاقات کی. اس موقع پر زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے جائز مطالبات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے زیارت کے واپڈا کے متعلقہ افسران کو بلا کر اور…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نئی عمارت صوبے کے ثقافتی رنگ،…

کوئٹہ 4 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نئی عمارت صوبے کے ثقافتی رنگ، روایات اور آئندہ کئی دہائیوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کی جا رہی ہے. جو عوامی نمائندگی کے اس باوقار فورم کو مزید مؤثر…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا…

کوئٹہ 4 جون: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھی…

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابو محلہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قلات4 جون: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابو محلہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قریب کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ تھے۔تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثار احمدنورزئی نے کی۔تقریب میں…

ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

جعفرآباد4 جون: ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران موجود تھے جنہوں نے ضلع بھر میں جاری تدریسی عمل اور درپیش مشکلات کے متعلق آگاہی فراہم کی اجلاس سے خطاب کرتے…