Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں نمی کی لہریں مسلسل داخل ہو…
کوئٹہ۔24 مئی: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں نمی کی لہریں مسلسل داخل ہو رہی ہیں اور 24 مئی کو مغربی لہر کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں…
گوادر اور گردونواح میں آبی قلت کی سنگین صورتحال کے پیش نظر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے ایک…
گوادر: گوادر اور گردونواح میں آبی قلت کی سنگین صورتحال کے پیش نظر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے ایک اہم عملی اقدام اٹھاتے ہوئے ائیرپورٹ بوسٹنگ اسٹیشن سے نگور شریف تک نئی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح…
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مانزئی میں کھلی کچہری کا انعقاد…
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مانزئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد تحصیل لونی کے عوامی مسائل کا براہِ راست جائزہ لینا اور ان کے فوری حل کے لیے اقدامات کرنا تھا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد وقار کاکڑ کے ہمراہ…
کوئٹہ 24 مئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد وقار کاکڑ کے ہمراہ محکمہ سماجی بہبود کے زیر انتظام ادارہ برائے علاج و بحالی مریضانِ منشیات، مشرقی بائی پاس سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر سینٹر…
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کے افسوسناک…
کوئٹہ۔ 24 مئی۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت واقعہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ…
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان عبدالسعید نوید نے آج یہاں گڈانی سنٹرل جیل کا تفصیلی دورہ کیا
حب 24مئی۔ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان عبدالسعید نوید نے آج یہاں گڈانی سنٹرل جیل کا تفصیلی دورہ کیا- اس موقع پر انہوں نے جیل کے مختلف شعبوں کا معائنہ اور جیل انتظامیہ سے تفصیلات معلوم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے جیل کے انتظامات اور…
ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کے زیرصدارت حب شہرکیلئے ٹریفک منیجنٹ پلان پر عملدرآمد کیلئے اہم اجلاس…
حب 24 مئی: ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کے زیرصدارت حب شہرکیلئے ٹریفک منیجنٹ پلان پر عملدرآمد کیلئے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہوا- اجلاس میں ایس پی حب پی ایس پی افسرسیدفاضل شاہ بخاری میئرحب وڈیرہ بابوفیض محمد شیخ اسسٹنٹ کمشنرحب…
ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے آرمی پبلک اسکول خضدار میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں ایک…
تربت 24 مئی 2025: ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے آرمی پبلک اسکول خضدار میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا- تعزیتی ریفرنس تقریب کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ نے…
سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی کے دورہ گڈانی کے اعلانات پر عملدرآمد شروع کر…
حب 24 مئی: سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی کے دورہ گڈانی کے اعلانات پر عملدرآمد شروع کر دیاگیا ہے. صوبائی وزیر نے دورہ گڈانی کے موقع پر احکامات جاری کئے تھے کہ ضلع حب کی تحصیل گڈانی کے موضع جات کنڈ اور جنوبی موالی کے…
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی سے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم کھوسہ،…
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی سے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم کھوسہ، اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری، رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ، اور سینیٹر منظور کاکڑ نے…
