Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سیف اللّٰہ کھیتران نے  نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…

گوادر 23 مئی :ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سیف اللّٰہ کھیتران نے  نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر مستقبل کا عالمی تجارتی اور اقتصادی مرکز بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت ہم ایک…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر 21 مئی 2025 کو خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر…

حب 23مئی 2025- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر 21 مئی 2025 کو خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر خودکش حملے کے المناک واقعے کی یاد میں صوبہ بھر کی طرح ضلع حب میں تعزیتی تقاریب اورریلیاں منعقد کی گئیں. صوبائ وزیر زراعت…

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ 26  تا30 مئی 2025ء…

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ 26  تا30 مئی 2025ء پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنرمیرپور یاسر ریاض اور ایس ایس پی خاور علی شوکت نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین…

جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریشن،13 افراد گرفتار

جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریشن،13 افراد گرفتار ضلع انتظامیہ، ایس پی سٹی، ٹریفک پولیس اور میونسپل کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) نے جوائنٹ روڈ پر تجاوزات اور غیر قانونی ریڑھیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ اس کارروائی کے دوران 13 افراد…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے احکامات کی روشنی کمشنر لورالاڈویژن،ڈپٹی…

لورالائی23مئی۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے احکامات کی روشنی کمشنر لورالاڈویژن، ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی ہدایت پرکلی چیجن ریسٹ ہاوس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ کی سربرائی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا…

پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے صفاء کوئٹہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے…

کوئٹہ 23 2025- پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے صفاء کوئٹہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں شہر میں صفائی کے انتظامات اور عیدالاضحیٰ سے قبل خصوصی صفائی مہم کے آغاز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات…

اسسٹنٹ کمشنر دشت شے حق حیات کی قیادت میں لیویز فورس نے ڈراچکو، سورگ اور گردونواح میں منشیات فروشوں…

تربت 23 مئی 2025: اسسٹنٹ کمشنر دشت شے حق حیات کی قیادت میں لیویز فورس نے ڈراچکو، سورگ اور گردونواح میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چھاپوں کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان سے منشیات برآمد کی گئی، جبکہ کئی…

سینیٹر دھنیش کمار نے جمعہ کو بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس…

سینیٹر دھنیش کمار نے جمعہ کو بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں جاری سرمایہ کاری منصوبوں اور ترقیاتی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع…

(BCSA) نے سینٹر فار لرننگ آن ایویلیوایشن اینڈ رزلٹس فار پاکستان اینڈ سنٹرل ایشیا (CLEAR-PCA) اور…

بلوچستان سول سروسز اکیڈمی (BCSA) نے سینٹر فار لرننگ آن ایویلیوایشن اینڈ رزلٹس فار پاکستان اینڈ سنٹرل ایشیا (CLEAR-PCA) اور سینٹر فار اکنامک ریسرچ ان پاکستان (CERP) کے اشتراک سے "اسٹریٹجک اپروچز ٹو پالیسی ڈیسیژن میکنگ" کے عنوان سے ایک اہم دو…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی دل چسپی سے…

کوئٹہ۔ 22 مئی2025۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی خصوصی دل چسپی سے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نفرو یورالوجی کوئٹہ میں دوبارہ کڈنی ٹرانسپلانٹ شروع ہوگئی ہے۔ ٹرانسپلانٹ کا عمل پچھلے تقریباً ڈیڑھ…