Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، محترمہ مینا مجید بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز…

کوئٹہ:25 اپریل۔ صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، محترمہ مینا مجید بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ قومی سلامتی کمیٹی (NSC) کے حالیہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں قومی سلامتی اور…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار…

کوئٹہ 25 اپریل۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی، خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے کمیٹی کے فیصلے انتہائی اہم اور بروقت ہیں۔ اپنے ایک…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت سماجی و سیاسی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 25اپریل۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت سماجی و سیاسی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر…

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کا خضدار میں ایم ایم ڈی اور ایریگیشن محکمہ جات کے دفاتر کا…

خضدار 25 اپریل. ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کا خضدار میں ایم ایم ڈی اور ایریگیشن محکمہ جات کے دفاتر کا سرپرائزدورہ، انہوں نے اسٹاف کی حاضریاں چیک کیئے اور دستیاب مشینری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سختی کے ساتھ ہدایت کی کہ محکمہ…

خضدار میں بھی ملیریا کا عالمی دن منایا گیا

خضدار میں بھی ملیریا کا عالمی دن منایا گیا- اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت بی آر ایس پی اور انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر محمد رفیق ساسولی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ملیریا پروگرام محمد علی سمیت…

آج پوری دنیا میں ملیریا کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں میں ملیریا کے بارے میں آگاہی…

بارکھان25اپریل۔ آج پوری دنیا میں ملیریا کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں میں ملیریا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ملیریا ڈے کے موقع پر ضلع بارکھان میں محکمہ صحت ملیریا کنٹرول پروگرام اور انڈس ہسپتال(آئی ایچ ایچ این) کے…

سپرنٹنڈنٹ پولیس حب سید فاضل شاہ بخاری نے آج سنٹرل جیل گڈانی کا دورہ کیااور جیل کی سیکیورٹی انتظامات…

حب25اپریل۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس حب سید فاضل شاہ بخاری نے آج سنٹرل جیل گڈانی کا دورہ کیااور جیل کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا- اس موقع پر ایف سی 54ونگ کے کرنل مقصوداور سپرنٹنڈنٹ جیل گڈانی خوشحال میر بھی موجود تھ۔ ایس پی حب نے جیل کے بیرونی…

بی آر ایس پی کی جانب سے آئی ایچ ایچ این اور ضلع لورالائی محکمہ صحت کے تعاون سے ورلڈ ملیریا ڈے کی…

لورالائی.25اپریل۔ بی آر ایس پی کی جانب سے آئی ایچ ایچ این اور ضلع لورالائی محکمہ صحت کے تعاون سے ورلڈ ملیریا ڈے کی تقریب کا اہتمام میونسپل کمیٹی ہال میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر عبدالحمید لہڑی، اے ڈی ایس ایم ، پی پی ایچ آئی…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے نئے تعمیر ہونے والےویگن /بس اڈہ کا تفصیلی دورہ کیا

سبی 25 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے نئے تعمیر ہونے والےویگن /بس اڈہ کا تفصیلی دورہ کیا- اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ، چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد خان خجک ، ٹرانسپورٹ یونین کے صدر ملک ساجد خان بنگلزئی سمیت دیگر بھی انکے…

پنجگور زرعی کالج میں پلانٹ بریڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور جدید لیبارٹری کا افتتاح تقریب منعقد ھوا

پنجگور 25 اپریل۔ پنجگور زرعی کالج میں پلانٹ بریڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور جدید لیبارٹری کا افتتاح تقریب منعقد ھوا- یونیورسٹی آف مکران وائس چانسلر ڈاکٹر ممتاز احمد بلوچ نے پلانٹ بریڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور جدید لیبارٹری کا افتتاح کیا تقریب میں پرنسپل لطف…