Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیئرمین میونسپل کارپوریشن بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اور چیف آفیسر شعیب ناصر کی نگرانی میں میونسپل…
تربت 25 اپریل۔ : چیئرمین میونسپل کارپوریشن بلخ شیر قاضی کی ہدایت پر اور چیف آفیسر شعیب ناصر کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن نے مچھر مار اسپرے مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا مقصد مچھروں کی افزائش روک کر شہریوں کو ڈینگی، ملیریا اور دیگر بیماریوں…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر لیویز ہیڈکوارٹر تربت کے انچارج رسالدار عبدالسلام…
تربت 25 اپریل۔ : ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر لیویز ہیڈکوارٹر تربت کے انچارج رسالدار عبدالسلام بلوچ کی قیادت میں لیویز فورس نے کلاتک اور ڈبک کے علاقوں میں کامیاب آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے چوتھے دن کی کارکردگی کا…
کوئٹہ 25 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے چوتھے دن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی، اسسٹنٹ کمشنر صدر، اور اسسٹنٹ کمشنر کچلاک سمیت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…
ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے انسداد پولیو مہم کے دوران مختلف سب ڈویژنز میں انکاری (رفیوزل) بچوں کی…
کوئٹہ 25 اپریل۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے انسداد پولیو مہم کے دوران مختلف سب ڈویژنز میں انکاری (رفیوزل) بچوں کی کامیابی سے کوریج کی۔ یہ اقدامات پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ ہر بچہ حفاظتی قطرے حاصل کر سکے۔اس سلسلے میں…
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ موسیٰ خیل اور بی آر ایس پی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ موسیٰ خیل میں ورلڈ ملیریا ڈے منایا…
موسی خیل 25 اپریل۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ موسیٰ خیل اور بی آر ایس پی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ موسیٰ خیل میں ورلڈ ملیریا ڈے منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک واک کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایچ او موسیٰ خیل غفّار کھیتران۔ بی آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے افسران کا…
نصیرآباد25اپریل2025: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیرہ مراد جمالی کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی زیر صدارت کچھی کینال منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا
نصیرآباد25اپریل2025: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کی زیر صدارت کچھی کینال منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا- واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت کچھی کینال کی تعمیر کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…
محکمہ جنگلات کی کارکردگی اور قابض اراضی کی واگزاری پر اہم اجلاس منعقد ہوا مختلف امور پر تبادلہ خیال…
نصیرآباد:25قپریل2025: محکمہ جنگلات کی کارکردگی اور قابض اراضی کی واگزاری پر اہم اجلاس منعقد ہوا مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کے افسران کا اہم اجلاس…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی آفس میں ڈپٹی کمشنر زیارت…
سنجاوی 25اپریل 2025: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی آفس میں ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی جانب سے عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا- کھلی کچہری میں بڑی تعداد میں عوام…
ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ نارکوٹیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد
استا محمد25اپریل: ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ نارکوٹیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد. اجلاس میں مختلف امور زیر بحث آئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں منشیات کے…
