Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پولیس وین پر دھماکے کی شدید الفاظ میں…

کوئٹہ 15اپریل۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پولیس وین پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔ انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ صوبے کے امن خراب کرنے والوں کو ئی بھی اجازت نہیں دیتے اور ان سے نمٹنے کیلئے…

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ کے علاقہ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی…

کوئٹہ 15 اپریل۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے مستونگ کے علاقہ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی گاڑی پر دھماکے اور بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں- ان کا کوئی قوم اور…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

تربت15 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت، پی پی ایچ آئی، ڈبلیو ایچ او، سوشل ویلفیئر اور خزانہ آفیسر سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ضلع کیچ میں صحت کی مجموعی صورتحال،…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی مختلف محکموں میں عارضی بھرتیوں کے لیے…

کوئٹہ 15 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی مختلف محکموں میں عارضی بھرتیوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے…

محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے ضلع کے دوردراز دیہی علاقوں میں فری ویٹرنری کیمپس کا…

ژوب 15اپریل۔ محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے ضلع کے دوردراز دیہی علاقوں میں فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اعدادوشمار کے مطابق ہزاروں مویشیوں کی ویکسینیشن کی گئی اور مالداروں کو مفت ادویات بھی فراہم کردی گئیں۔ڈسٹرکٹ…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے تحصیل زیارت کے تمام لیویز ملازمین کے منعقدہ دربار سے خطاب کرتے…

زیارت 15اپریل۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے تحصیل زیارت کے تمام لیویز ملازمین کے منعقدہ دربار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ امن و امان لیویز فورس کی اولین زمہ داری ہے۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔لیویز کی جانب سے…

ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمدلانگو نےڈبلیو ایچچاو کے زیرنگرانی پولیو ورکرز کی تربیتی سیشن کی مانیٹرنگ کیلئے…

حب 15اپریل 2025: ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمدلانگو نےڈبلیو ایچچاو کے زیرنگرانی پولیو ورکرز کی تربیتی سیشن کی مانیٹرنگ کیلئے سرپرائزوزٹ کیا اورڈسٹرکٹ پولیو سرویلنس افسر سے تربیتی سیشن میں شریک پولیوورکرزکی کارکردگی سے متعلق آگاہی حاصل کی اورپولیو…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نےچمن بارڈر پر قائم کی گئی ودہولڈنگ کیمپ کا دورہِ کیا

چمن15 اپریل: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نےچمن بارڈر پر قائم کی گئی ودہولڈنگ کیمپ کا دورہِ کیا- اس دوران انہوں نے افغان باشندوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے کیمپ میں موجود تمام افغان باشندوں میں کھانے…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑیوں کے ٹھیکے کے…

کوئٹہ 15 اپریل2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑیوں کے ٹھیکے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی کے نمائندوں اور ٹھیکیدار کے درمیان جاری دیرینہ مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل…

سیکریٹری محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان سائرہ عطاء نے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر معاشی ترقی…

کوئٹہ15 اپریل2025: سیکریٹری محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان سائرہ عطاء نے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر معاشی ترقی نا ممکن ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے انڈوومنٹ فنڈ کا آغاز کیا…