Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سردار عبدالرحمن کھتیران کی مستونگ میں پولیس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمّت

سردار عبدالرحمن کھتیران کی مستونگ میں پولیس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمّت ریاستی اداروں پر حملہ ناقابلِ برداشت ہے، سردار کھتیران پولیس پر حملہ قومی سلامتی پر حملہ ہے، سردار عبدالرحمن کھتیران دہشتگرد عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر…

مستونگ// دھماکہ

مستونگ: دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ، بی سی کے 3 جوان شہید، 2 زخمی۔ دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے ہوا۔ بی سی اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے، پولیس ذرائع

ٹیچنگ ہسپتال خضدار کی حالت زار — لمحۂ فکریہ

ٹیچنگ ہسپتال خضدار کی حالت زار — لمحۂ فکریہ دانش مینگل خضدار میں صحت کا شعبہ ایک طویل عرصے سے زبوں حالی کا شکار ہے، اور ٹیچنگ ہسپتال اس کا واضح عکس پیش کرتا ہے ۔ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، بنیادی سہولیات کی کمی ادویات کی عدم دستیابی،…

بولان میڈیکل کالج ہسپتال اور سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

بولان میڈیکل کالج ہسپتال اور سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ دھماکے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ترجمان بلوچستان حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زخمیوں کو بہتر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت وزیر صحت بخت کاکڑ کو براہ راست…

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر جان بلوچ کی جانب سے ضلع گوادر میں کام کرنے والے تمام رجسٹرڈ و غیر…

گوادر14اپریل2025: ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر جان بلوچ کی جانب سے ضلع گوادر میں کام کرنے والے تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیموں (NGOs)، فلاحی اداروں اور دینی مدارس کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اداروں کو ایک ماہ کے…

تحصیل زہری میں خسرہ وباء کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت کی ٹیم وہاں پہنچ گئی

زہری 14اپریل: تحصیل زہری میں خسرہ وباء کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت کی ٹیم وہاں پہنچ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خضدار کے تحصیل زہری میں خسرے سے دو بچے جاں بحق ہوئے،پی پی ایچ آئی خضدار، محکمہ صحت، اور ڈبلیو ایچ او کے ٹیموں کی جانب سے بروقت…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی ریٹائرڈ کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی کی نیشنل اسمبلی کے چائلڈ کاکس کے اراکین سے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی ریٹائرڈ کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی کی نیشنل اسمبلی کے چائلڈ کاکس کے اراکین سے ملاقات اسلام آباد (14 اپریل 2025) – اسپیکر بلوچستان اسمبلی ریٹائرڈ کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی…

کوئٹہ کی سڑکوں پر ایک بہن اور بیٹی کو بااعتماد انداز میں سکوٹی چلاتے دیکھا، دل خوشی سے بھر گیا، وزیر…

کوئٹہ کی سڑکوں پر ایک بہن اور بیٹی کو بااعتماد انداز میں سکوٹی چلاتے دیکھا، دل خوشی سے بھر گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کچھ ماہ پہلے جو خواب دیکھا تھا، آج وہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

!سول ہسپتال کوٸٹہ سے دل کے مریضوں کے لیے بڑی خبر

سول ہسپتال کوٸٹہ سے دل کے مریضوں کے لیے بڑی خبر آج 14 اپریل 2025 کو بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت *7 کارڈیک پروسیجرز ، بشمول 5 انجیو پلاسٹیزمفت کیے گئے تقریباً ڈیڑھ سال کے وقفہ بعد وزیر اعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور وزیر صحت…