Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری ایوب ترین…

کوئٹہ، 26 مارچ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری ایوب ترین اور دیگر کابینہ کو مبارک باد دی ہے. اپنے ایک تہنیتی پیغام میں ترجمان صوبائی حکومت نے کہا کہ کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات…

صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے کوئیٹہ پریس کلب کے نو منتخب صدر عرفان سعید، جنرل…

صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے کوئیٹہ پریس کلب کے نو منتخب صدر عرفان سعید، جنرل سیکرٹری ایوب ترین اور دیگر نو منتخب کابینہ کو مبارک باد دی ہے اپنے ایک بیان میں میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ پریس کلب میں کابینہ کے انتخاب کے…

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق زمین داران میرانی ڈیم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرانی ڈیم…

تربت 26 مارچ: ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق زمین داران میرانی ڈیم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرانی ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ چکا ہے، اور زراعت کے لیے صرف 2 فٹ پانی باقی ہے۔ پانی کی قلت کے پیش نظر نہری بہاو 136 کیوسک سے کم کرکے…

یونیورسٹی آف تربت کے گرین یوتھ موومنٹ کلب نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر آن لائن آرٹ مقابلے کا…

تربت 26 مارچ: یونیورسٹی آف تربت کے گرین یوتھ موومنٹ کلب نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر آن لائن آرٹ مقابلے کا انعقاد کیا، جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی اور آبی وسائل کے باہمی تعلق پر آگاہی، ماحولیاتی شعور اجاگر کرنا اور طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے…

کوئٹہ 26. صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ والدہ کا سایہ سر سے اٹھ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، جسے الفاظ…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

کوئٹہ 25 مارچ :۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں میر سلیم احمد کھوسہ نے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد سے پرنسپل مکران میڈیکل کالج تربت، ڈاکٹر افضل خالق اور ایم ایس…

تربت26 مارچ. : ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد سے پرنسپل مکران میڈیکل کالج تربت، ڈاکٹر افضل خالق اور ایم ایس ٹیچنگ اسپتال تربت، ڈاکٹر وحید بلیدی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی ایم اے ضلع کیچ کے صدر، ڈاکٹر میران بلوچ بھی موجود تھے ملاقات میں…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ سے داد جان سبزل کی سربراہی میں بارڈر کمیٹی کے وفد نے ملاقات…

تربت26 مارچ. ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ سے داد جان سبزل کی سربراہی میں بارڈر کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی ملاقات میں پاک-ایران سرحدی تجارت کو موثر بنانے اور اس کے فروغ کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے بارڈر کی…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کا ضلع بھر کے مختلف طبی مراکز اور تدریسی درسگاہوں کے دورے عوام…

استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کا ضلع بھر کے مختلف طبی مراکز اور تدریسی درسگاہوں کے دورے عوام کو دی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی اور بچوں کے بہتر مستقبل کو سنوارنے کے عمل کا جائزہ لیا- ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی نے آر ایچ سی ہسپتال تمپ…

تربت/تمپ 26 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی نے آر ایچ سی ہسپتال تمپ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، صفائی کی صورتحال، ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی…