Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کوئٹہ (25 مارچ): صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

قائمقام گورنر بلوچستان کا تعزیتی بیان

قائمقام گورنر بلوچستان کا تعزیتی بیان کوئٹہ۔ 25 مارچ : قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قائمقام گورنر بلوچستان نے مرحومہ…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون

کوئٹہ 24مارچ: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون۔ ضلعی انتظامیہ کے مختلف ٹیموں نے کوئٹہ سب ڈویژن (سٹی) نواں کلی کچلاک بازار سمنگلی روڈ سریاب روڈ دکانی بابا چوک برما ہوٹل جوائنٹ روڈ…

آبادی والے علاقوں میں منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن – 48 منی پیٹرول پمپس سیل ضلعی انتظامیہ کوئٹہ…

کوئٹہ24 مارچ: آبادی والے علاقوں میں منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن – 48 منی پیٹرول پمپس سیل ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے گنجان آبادی والے علاقوں میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ انسانی زندگیوں کو لاحق خطرات…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے 23 ویں روزے کی افطار سائبان ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگائے جانے والے…

سبی 24 مارچ: ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے 23 ویں روزے کی افطار سائبان ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام لگائے جانے والے افطار دسترخوان پر کی. جس میں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت عام شہریوں کے علاوہ مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی…

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم اور کمانڈنٹ دالبندین رائفلز سجاد علی نے افغان مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا

دالبندین03مارچ: ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم اور کمانڈنٹ دالبندین رائفلز سجاد علی نے افغان مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شوریٰ مجلس عاملہ کے اراکین کے ساتھ جرگہ منعقد کیا۔ اس موقع پر افغان مہاجرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جرگے کے…

وزیراعلی بلوچستان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد میں راشن کی شفاف اور منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کردیا…

لسبیلہ 24 مارچ: وزیراعلی بلوچستان رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد میں راشن کی شفاف اور منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے. ضلع لسبیلہ کے عوامی حلقوں چئیرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے ضلعی انتظامیہ سے اظہارتشکر کرتے ہوئے…

ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے عوامی مفاد عامہ کے مختلف اداروں کا دورہ کیا

استا محمد24مارچ:۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے عوامی مفاد عامہ کے مختلف اداروں کا دورہ کیا۔ ان کے دورے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گوٹھ غریب آباد اور بنیادی مراکز صحت شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اور صحت کے…

محکمہ ترقی نسواں کی جانب سے خواتین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (Women CNIC) کے اندراج کے لیے ضلع…

تربت 24 مارچ: محکمہ ترقی نسواں کی جانب سے خواتین کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (Women CNIC) کے اندراج کے لیے ضلع کیچ میں جاری آگاہی و رجسٹریشن مہم پیر کے روز کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی. یہ مہم مارچ کے آغاز میں محکمہ ترقی نسواں نے محکمہ…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے کوہ مراد زیارت کا دورہ کیا

تربت 24مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے کوہ مراد زیارت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زائرین کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر نے زیارت…