Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ماہِ صیام میں گرینڈ آپریشن، ملاوٹی اور زائد المعیاد اشیاء کی بڑی مقدار تلف ،…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ماہِ صیام میں گرینڈ آپریشن، ملاوٹی اور زائد المعیاد اشیاء کی بڑی مقدار تلف ، 40 سے زائد خوراک کے مراکز مالکان جرمانہ ماہ صیام میں ناقص ، ملاوٹی اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش کی تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی…

ایڈیشنل کمشنر منور حسین مگسی کی زیر صدارت کمشنر افس کے کانفرنس روم میں شجرکاری کی جاری مہم کے حوالے…

لورالائی 19مارچ 2025۔ کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر منور حسین مگسی کی زیر صدارت کمشنر افس کے کانفرنس روم میں شجرکاری کی جاری مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر دکی محمد عمران۔ کنزرویٹر…

رٸیل ہدہ نے سریاب سپورٹس کلب کو فاٸنل میچ میں 0-2 سے باآسانی ہرا کا چیمپٸین بننے کا اعزاز حاصل…

یوم آزادی سپورٹس فیسٹول میں شامل فلاٸنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا فاٸنل رٸیل ہدہ نے اپنے نام کرلیا- رٸیل ہدہ نے سریاب سپورٹس کلب کو فاٸنل میچ میں 0-2 سے باآسانی ہرا کا چیمپٸین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا- میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈاٸریکٹر ایڈمن فیروز…

رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیز خان مری کی کاوشوں سے ضلع کوہلو کے گزشتہ کئی ماہ سے برخاست 75 لیویز…

کوہلو19 مارچ: رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیز خان مری کی کاوشوں سے ضلع کوہلو کے گزشتہ کئی ماہ سے برخاست 75 لیویز اہلکاروں کو بحال کر دیا گیا۔ ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے بحالی کے نوٹیفکیشن رکن صوبائی اسمبلی کے پرسنل سیکرٹری میر محراب مری کے…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر…

کوئٹہ۔ 19 مارچ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں گرم دن جبکہ بالائی اور شمالی پہاڑی علاقوں میں سرد راتیں رہیں گی۔…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی سلیم کاکڑ…

نصیرآباد19مارچ: ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی سلیم کاکڑ نے ڈیرہ مراد شہر میں قومی شاہراہ کے ساتھ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت کی۔ اس کوشش کا مقصد غیر قانونی تعمیرات اور رکاوٹوں…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت لیڈیز پردا کلب کے حوالے سے اجلاس ہوا

کوئٹہ 19 مارچ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت لیڈیز پردا کلب کے حوالے سے اجلاس ہوا- اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں لیڈیز پردا کلب کی لیز میں توسیع کے حوالے سے تفصیلی غور و…

یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کوئٹہ میں فینسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ، 19 مارچ: یوم پاکستان 23 مارچ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کوئٹہ میں فینسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام صوبے بھر میں سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں فیسٹیول کے تیسرے روز ایوب…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم چمن کی افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا

چمن19 مارچ: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم چمن کی افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں محکمہ تعلیم چمن کے تمام سربراہان نے شرکت کی اجلاس میں 28 فروری کو سکولوں کی کھلنے سے اب تک کی کارکردگی اور پروگریس کے…

ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

چمن19 مارچ: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا= اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر عصمت اچکزئی ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید ناصر اور مختلف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر افسران نے بھی شِرکت کی اجلاس میں ڈی سی…